My heart will go on... Celine Dion

شہزاد وحید

محفلین
ہمم ویسے میں بھی ایک Android موبائل ڈیوائس خریدنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہوں پھر دیکھتے ہیں موبائل محفل کیسی دکھتی ہے۔ :)
 

شہزاد وحید

محفلین
فیس بک از سو بورنگ بھیا
مجھے تو یاد بھی نہیں رہتا کہ میرا وہ اکاؤنٹ بھی ہے
ہمم آپ وہاں آپ کے فرینڈز نہیں ہونگے۔ میرے تو فرینڈز، کزنز، اساتذہ، کولیگز اور پتہ نہیں کیا کیا سب وہاں جمع ہیں۔ میٹرک، انٹر، بیچلرز، ماسٹرز ہر کلاس کا الگ الگ گروپ بنا ہے۔ سب سے رابطہ رہتا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
واؤ گڈ بھیا

ہمم آپ وہاں آپ کے فرینڈز نہیں ہونگے۔ میرے تو فرینڈز، کزنز، اساتذہ، کولیگز اور پتہ نہیں کیا کیا سب وہاں جمع ہیں۔ میٹرک، انٹر، بیچلرز، ماسٹرز ہر کلاس کا الگ الگ گروپ بنا ہے۔ سب سے رابطہ رہتا ہے۔
 
Top