My heart will go on... Celine Dion

شہزاد وحید

محفلین
یہ پہلے ٹائپ شدہ تھا یا اب ٹائپ کیا؟

اسے Lyrics بولتے ہیں۔ اچھی خاصی تعداد میں ویب سائیٹس ہیں جو اس پر کام کرتی ہیں۔ مجھے سونگز کلکشن کا کافی پرانا شوق ہے۔ اور میرے پاس اس وقت 1800 کے قریب منتخب شدہ سونگز ہیں بمع Lyrics. یہ میں نے آپ کو اپنی کلیکشن میں سے نکال کر دیا ہے۔ (زیادہ تر سانگز کے تیار Lyrics مل جاتے ہیں لیکن بعض تیار شدہ نہ ملنے پر خود بھی لکھنے پر جاتے ہیں، میں کئی بار یہ کام کر رہا ہوتا ہوں۔)
 
میں نے کسرِ نفسی سے کام لیتے ہوئے شاعری لکھ دیا تھا وگرنہ میں بھی Lyrics کا لفظ ہی استعمال کرتا ہوں:)
 
اسے Lyrics بولتے ہیں۔ اچھی خاصی تعداد میں ویب سائیٹس ہیں جو اس پر کام کرتی ہیں۔ مجھے سونگز کلکشن کا کافی پرانا شوق ہے۔ اور میرے پاس اس وقت 1800 کے قریب منتخب شدہ سونگز ہیں بمع Lyrics. یہ میں نے آپ کو اپنی کلیکشن میں سے نکال کر دیا ہے۔ (زیادہ تر سانگز کے تیار Lyrics مل جاتے ہیں لیکن بعض تیار شدہ نہ ملنے پر خود بھی لکھنے پر جاتے ہیں، میں کئی بار یہ کام کر رہا ہوتا ہوں۔)
منتخب شدہ اور وہ بھی 1800:eek:
 
شہزاد وحید

محفلین
منتخب شدہ اور وہ بھی 1800:eek:
جی تقریبا 2004 سے شروع کی ہوئی کلیکشن ہے۔ جس میں انگریزی، عربی، رومانین، بلگاریین، جاپانی، ہندوستانی اور پاکستانی سانگز شامل ہیں۔ جس میں ہندوستانی اور پاکستانی کے میں Lyrics نہیں رکھتا باقی سب کے ہیں۔ عربی، بلگارین، رومانین اور جاپانی مجھے آتی نہیں لیکن سانگز میں نے بہترین موسیقی کی وجہ سے رکھے ہیں۔
 
عثمان

انگریزی اور دیسی گانوں کے علاوہ دوسری اجنبی زبانوں کی موسیقی کبھی یہاں شئیر کرو۔ :)
 
شہزاد وحید

محفلین
انگریزی اور دیسی گانوں کے علاوہ دوسری اجنبی زبانوں کی موسیقی کبھی یہاں شئیر کرو۔ :)
ابھی لو :)

Fullmetal Alchemist کی اقساط کے آخر میں یہ گانا چلا کرتا تھا۔ موسیقی اور سُر مجھے پسند آئے تھے۔

اس کے علاوہ ایک رومانینن

ایک یہ بلگارین

ایک یہ

یار سانگز تو بے شمار جمع پڑے ہیں، شیئر کرنے پر آؤ تو صفحے بھرے جا سکتے ہیں لیکن مجھے ڈر ہے کہ زیادہ تر کی ویڈیو شیئر نہیں کی جا سکتی :cool: ۔ یہ بھی میں نے چھانٹی کر کے شئیر کیئے ہیں۔
 
عثمان

محفلین
ابھی لو :)

یار سانگز تو بے شمار جمع پڑے ہیں، شیئر کرنے پر آؤ تو صفحے بھرے جا سکتے ہیں لیکن مجھے ڈر ہے کہ زیادہ تر کی ویڈیو شیئر نہیں کی جا سکتی :cool: ۔ یہ بھی میں نے چھانٹی کر کے شئیر کیئے ہیں۔

واہ یار ، بہت خوب!
انسائیکلو پیڈیا ہو تم پورے!
میں عموماً یو ٹیوب پر اجنبی گانوں کے لئے آواراہ گردی کرتا رہتا ہوں کہ مبادا کوئی اچھے سر کا اجنبی گانا کان میں پڑ جائے۔ چند ترک ، ملالم اور عربی گانے بھی محفوظ کر رکھے ہیں۔ لیکن تم تو فلموں کے بعد اس فیلڈ میں بھی استاد نکلے۔ :)
 
ہاہا تم نے کبھی پوچھا ہی نہیں اور یہاں موسیقی سیکشن پر کسی کو کلاسیکی گانوں کے سوا کسی چیز میں دلچسپی نہیں اسی لیئے میں نے کبھی شیئر نہیں کیئے۔ چاہو تو مجھے سے ذاتی پیغامات میں اس بارے میں بات کر سکتے ہو۔
 
اگرچہ موسیقی کا مجھے بھی کوئی ایسا خاص شوق نہیں۔ بس کوئی دھن چاہے دیسی ہو یا پردیسی پسند آجائے تو لیپ ٹیپ پر بیٹھے ہی ہیڈ فون لگا لیتا ہوں۔ ہفتوں وہ گانے چلتے ہیں یہاں تک کے ان سے بور ہوجاؤں۔ :)
ذاتی پیغام پر رابطہ ضرور کروں گا۔ اگر کوئی فہرست فوری دستیاب ہو جو فورا بھیجی جا سکے تو ضرور بھیج دینا۔ :)
 
لسٹ وغیرہ تو کوئی نہیں بس لیپ ٹاپ کی ای اور ایف ڈرائیو میں محفوظ ہیں۔ مزیدار بات یہ ہے کہ 2004 میں جب میں نے جمع کرنے شروع کئے تھے تو بھی میں ای اور ایف ڈرائیو میں رکھا کرتا تھا۔ ہاں البتہ رکھنے کی ترتیب بہت بار بدلی ہے۔ اور اب آخری جو ترتیب بنائی ہے وہ مجھے سب سے پسند ہے۔
 
شہزاد وحید

محفلین
نہیں تو بھیا
پہلے آپ زیادہ دکھتے تھت
اور اب کم
یا میری نظر کمزور ہو گئی ہے :)
آپ "اس وقت آن لائن ممبران" کی لسٹ میں دیکھا کرے نا وہاں میں اکثر ہوتا ہوں۔ میں دیکھتا ہوں کبھی کبھی آپ کی ً "محفل کی بارہ دری" اور" کون ہے جو محفل میں آیا" والی چیزیں لیکن کبھی مداخلت کی جرآت نہیں ہوئی۔ :angel:
 
مقدس

لائبریرین

جی بھیا
تو آپ وہاں کیوں نہیں آتے
اب جب آپ آیا کریں گے تو میں ٹیگ کر کے آپ کو ویاں بلایا کروں گی بھیا
پھر تو آپ کو آنا پڑے گا :)
 
مقدس

لائبریرین
ہمم، موبائل سے زیادہ استعمال کرے گی تو نظر واقعی کمزور ہو جائے گی (یہاں دادی امی والی کوئی سمائیلی ہونی چاہیے تھی :D)

بھیا وہ تو پہلے سے ہے
ہی ہی ہی

اور میں تو محفل یوز ہی موبائل سے کرتی ہوں
لیپی تو کم ہی یوز کرتی ہوں :)
 
Top