سبق Mastering Oracle + Python

اس دھاگے میں جب اوریکل اور پائتھون پر ہم بات کر چکے گے تو پھر دونوں کے استعمال سے سیکھیں گے کہ کیسے پائتھون کو استعمال کرکے اوریکل ڈیٹا بیس کے ساتھ کام کیا جا سکتا ہے۔

اس کے لیے بنیاد اصل میں اوریکل کی ہی سائٹ پر پائتھون جمع اوریکل سیزیز کو بنایا جائے گا۔

Mastering Oracle+Python Series
 
نبیل

تکنیکی معاون
ہمم۔۔
پائتھون تو کوئی بھی فری ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کر سکتا ہے۔ لیکن آریکل تو فری پراڈکٹ نہیں ہے۔ کیا اس کی بجائے مائی ایس کیو ایل پر کام کرنا بہتر نہیں رہے گا جو کہ ایک فری ڈیٹابیس سرور ہے؟ اور ڈیٹابیس کے کانسپٹس کلیر کرنے کے لیے مائی ایس کیو ایل سرور کافی ہونا چاہیے۔
 
محمدصابر

محفلین

اوریکل ایکسپریس ایڈیشن بالکل فری پراڈکٹ ہے۔ اس میں 11 جی بی ڈیٹا کی لمٹ ہے، ایک جی بی میموری کی لمٹ اور ایک سی پی یو کی لمٹ ہے۔ :)
 
Top