Marriage Box

عاطف بٹ

محفلین
متفق علیہ!
ہم دوسروں میں خلوص تلاش کرتے ہیں مگر اس بات پر توجہ نہیں دیتے کہ ہم خود کتنے مخلص ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چھوڑیں جی اب کیا سمجھنا اور سمجھانا۔ شادی ہو گئ، بچے ہو گئے۔ اب پیچھے مڑ کر کیا دیکھنا۔
 
Top