وسائل Learn to Program:Crafting Quality Code

محمداحمد

لائبریرین
ہمم سمجھ گیا۔ پہلے محفل والا کورس پڑھ لیتا ہوں پھر LTP-1 ۔ بہت شکریہ احمد بھائی۔

بہت ہی اچھی بات ہے۔ بسمہ اللہ کیجے کوئی بھی الجھن یا مسئلہ ہو تو محب بھائی اور میں حاضر ہیں۔

آپ ماشاءاللہ قابل ہیں آپ کو زیادہ مشکل نہیں ہوگی۔ ان شاءاللہ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
Soft Deadline of 1st Exercise Submission is Sun 31 Mar 2013 8:59 PM PDT -0700

PDT = Pacific Daylight Time

یعنی اتوار کا دن۔

سوفٹ ڈیڈلائن گزرنے کے ایک بعد ہر دن 10 فی صد مارکس کٹیں گے۔ سوفٹ ڈیڈلائن کے ایک ہفتے بعد ہارڈ ڈیڈ لائن بھی گزر جائے گی اور پھر کوئی مارکس نہیں ملیں گے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آپ کی اور احمدد بھائی کی امداد کی ضرورت ہے۔ :) افسوس کے کورس کی شروعات میں مَیں خاصا مصروف تھا دوسرے کاموں میں۔ لیکن اب ذرا فرصت ہے تو کوشش کرونگا جلد سے جلد باقیوں کے ساتھ مل جاؤں۔ :)

آپ شروع کیجے اور تسلی سے دیکھیے۔۔۔! باقی ان شاءاللہ کوئی بھی ہیلپ چاہیے تو حاضر ہیں۔
 
آپ کی اور احمدد بھائی کی امداد کی ضرورت ہے۔ :) افسوس کے کورس کی شروعات میں مَیں خاصا مصروف تھا دوسرے کاموں میں۔ لیکن اب ذرا فرصت ہے تو کوشش کرونگا جلد سے جلد باقیوں کے ساتھ مل جاؤں۔ :)

کوئی مسئلہ نہیں جناب ویسے بھی میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ آپ کے عروض کے اسباق کا مطالعہ شروع کروں اور آپ سے رہنمائی چاہوں۔
 
میں نے اب تک نہیں کی کیونکہ میں تو اپنی طرف سے پروگرامنگ کی مشق کرنے چلا تھا وہاں تو سوالوں کی ایک لمبی قطار منتظر ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
Learn to Program: Crafting Quality Code

Statement of Accomplishment

To earn a statement of accomplishment, you need to earn 70% of the marks. There are many ways to do this; any of them will earn
you the statement of accomplishment. Here are two examples:

If you earn full marks on 1 assignment and all 4 exercises, that comes to 80%.​
If you earn full marks on both assignments and 2 exercises, that comes to 70%.​
 
Top