Google + project گوگل کا سوشل نیٹ ورک" گوگل + پروجیکٹ "

وجی

لائبریرین
Google + project گوگل کا سوشل نیٹ ورک" گوگل + پروجیکٹ "​

گوگل نے بھی سوشل نیٹ ورک بنا ڈالا
گوگل + پروجیکٹ کے نام سے ہے ابھی ٹیسٹینگ چل رہی ہے
کچھ اچھا لگ رہا ہے
معلوم نہیں کہ یہ بھی گوگل ویو کی طرح ناکام نہ ہوجائے

گوگل + پروجیکٹ Google+project
 
صابر بھائی محض منت سے بات نہیں بنے گی۔ ہاں اگر سماجت بھی کریں تو ایک بار سوچا جا سکتا ہے۔ :)
 
کچھ لوگوں کی جی میل آئی ڈی ہمارے پاس تھی۔ ان کو انویٹیشن بھیج دی ہے۔ باقی لوگ رابطہ کر سکتے ہیں۔ :)
 
سعود، میری جی میل آئی ڈی بھی تو آپ کے پاس ہے۔ :)

جی نبیل بھائی، ہم نے آپ کو دعوت نامہ بھیج دیا ہے۔ لیکن گوگل فوری طور پر شاید آپ کو انویٹیشن نہ پہونچائے۔ اس کا سبب ان کے اس نئے پروڈکٹ کی بڑھی ہوئی ٹریفک ہے۔ اس لئے وہ کنٹرول کر کے دعوت نامے ڈیلیور کراتے ہیں۔
 

عسکری

معطل
یہ کیسا سوشل نیٹ ورک ہے کہ انوائیٹ کرنے کی منتیں کی جائیں فلاپ ہو گا بھئی یہ ہماری تو گوگل میل کی آئ دی تک نہیں ہہہہہہہہہہہہ
 

عثمان

محفلین
درخواست برائے گوگل پلس ممبر شپ

اللہ تعالیٰ کے وہ تمام حاجت مند بندے جو گوگل پلس ممبر شپ کے خواہاں ہیں یہاں درخواستیں جمع کروائیں۔
وہ تمام اصحاب حیثیت جو گوگل پلس کی ممبر شپ اور دوسروں کو اسکی دعوت دینے کی توفیق رکھتے ہیں ، مدد فرمائیں۔
 
آپ اپنی جی میل آئی ہمیں ذاتی پیغام میں ارسال کر دیں۔ ویسے اس حوالے سے ایک اور دھاگہ موجود ہے۔ ممکن ہے کہ اسے اس کے ساتھ ہی ضم کر دیا جائے۔ :)
 

وجی

لائبریرین
ابن سعید صاحب کیا مجھے بھی کوئی دعوت نامہ ملے گا
آپ کے پاس میرا آئی ڈی موجود ہے
 
Top