وجی
لائبریرین
Google + project گوگل کا سوشل نیٹ ورک" گوگل + پروجیکٹ "
گوگل نے بھی سوشل نیٹ ورک بنا ڈالا
گوگل + پروجیکٹ کے نام سے ہے ابھی ٹیسٹینگ چل رہی ہے
کچھ اچھا لگ رہا ہے
معلوم نہیں کہ یہ بھی گوگل ویو کی طرح ناکام نہ ہوجائے
گوگل + پروجیکٹ Google+project
 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		
 
 
		