تعارف E Learning Holy Quran ای لرننگ ہولی قرآن ڈاٹ کام تعارف

محمود علی ملک نام ہے۔ تمام مسلمانوں کو السلام علیکم۔۔!

ہم پاکستان سے ایک ورلڈ وائڈ ادارے کے ذریعے قرآن و سنت کی تعلیمات دینے کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔ ادارے کا نام ای لرننگ ہولی قرآن ڈاٹ کام ہے۔ 2012 کے آغاز کے ساتھ ہی ہم نے اس کا آغاز کیا۔ کل (ٹومارو) سے ہمارا ادارہ برکت مارکیٹ لاہور کے پاس Main Boulevard Garden Town, Lahore, Pakistan
اس مقام پر سنٹرل پلازا میں شفٹ ہو رہا ہے۔
ادارہ بیرون ملک مقیم مستحق مسلمانوں کو فی سبیل اللہ خدمات بھی فراہم کرتا ہے۔ ویب سائٹ مکمل طور پر وزٹ کرنے ولے تفصیلات جان لیں گے۔
 
hadees.gif
 

مغزل

محفلین
جزاک اللہ پیارے صاحب۔۔۔
’’ محمود علی ملک‘‘ اردو محفل میں خوش آمدید قبلہ محترم ۔۔
سلامت رہیں۔۔۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو میسر ہوگا۔۔
مناسب خیال کیجے تو’’ اپنے ‘‘ بارے میں ’’ مزید ‘‘ تعارف سے ہمکنار کیجے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید۔

یہ تو ہوا آپ کے ادارے کا تعارف، آپ کا اپنا تعارف کہاں ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
محمود ملک خوش آمدید اردو محفل میں۔ بھائی یہ اردو محفل ہے، یہاں انگریزی کا مواد کاپی پیسٹ نہ کریں۔
 
جزاک اللہ پیارے صاحب۔۔۔
’’ محمود علی ملک‘‘ اردو محفل میں خوش آمدید قبلہ محترم ۔۔
سلامت رہیں۔۔۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو میسر ہوگا۔۔
مناسب خیال کیجے تو’’ اپنے ‘‘ بارے میں ’’ مزید ‘‘ تعارف سے ہمکنار کیجے ۔۔۔
ضرور جناب۔
ایم۔ بی۔ اے کر کے یہی کام وام ہو رہا ہے فی الحال تو
 

ساجد

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید۔
برادر محترم ، تعارف کے زمرہ میں اراکین اپنا ذاتی تعارف کرواتے ہیں۔ آپ کے ادارے ، تنظیم یا ویب سائٹ کا تعارف بھی کروایا جا سکتا ہے لیکن اس کے لئے مخصوص زمروں میں۔
 
اردو محفل میں خوش آمدید۔
برادر محترم ، تعارف کے زمرہ میں اراکین اپنا ذاتی تعارف کرواتے ہیں۔ آپ کے ادارے ، تنظیم یا ویب سائٹ کا تعارف بھی کروایا جا سکتا ہے لیکن اس کے لئے مخصوص زمروں میں۔
درست جناب۔ میں کوشش کروں گا۔ ان شاءاللہ
 
Top