وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ پہلا ہفتہ

موجو

لائبریرین
لیجیے تصویر بھی دیکھیے
2ew16s5.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لیجیے تصویر بھی دیکھیے
2ew16s5.jpg
یہ تو سلو انٹرنیٹ کنکشن پر اکثر ہو جاتا ہے۔ صفحے کی دوبارہ تازہ کاری کر دیکھیئے۔ شائد افاقہ ہو۔ بصورت دیگر یاد ماضی چھین لیجیئے اپنے براؤزر سے۔ بسا اوقات مرض نسیاں سے گزرنا کافی سودمند ہوتا ہے براؤزر کے لیئے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
بھیا مجھے لگتا ہے یہ ویڈیو بھی مجھے طاق نسیاں میں رکھنی پڑے گی

ڈیلی موشن سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا واقعی مشکل ہوتا ہے، میں نے بھی فائر فاکس اور کروم دونوں پر اس سائٹ سے ڈاؤن لوڈنگ کی پرابلم جھیلی ہے۔

کیا کیجے کہ ہمارے ہاں Youtube بند ہے ورنہ میں یہاں اپلوڈ نہیں کرتا۔
 

موجو

لائبریرین
ڈاؤن لوڈ تو دور مجھے یہ دکھائی بھی نہیں دے رہی
vimeo بھی اچھی ویب سائٹ ہے۔
 
Top