شمشاد بھائی، آپ پہلے رجسٹر تو ہو جائیں ٹیسٹ فورم پر۔ :cry: اب آپ کی جگہ ہم تو رجسٹر نہیں ہو سکتے۔ :wink: رہنمائی کا شکریہ۔ مجھے یہ غلط فہمی تھی کہ “ محفل “ رجسٹریشن سے ہی کام چل جوئے گا۔ بہرحال اب ٹھیک ہے اور ایک خط بھی بھیج دیا ہے۔