786 کا مطلب

عبد الکریم نے 'اِسلامی تعلیمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 29, 2016

ٹیگ:
  1. عبد الکریم

    عبد الکریم محفلین

    مراسلے:
    16
    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

    786 کا معنی ہری کرشنا اور 787 کا مطلب بسم اللہ الرحمن الرحیم
    ہے ۔
    شریعت کے اعتبار سے 786 کا استعمال حرام ہے ۔
    اور رہا مسئلہ 787 کا تو اسکا جواب یہ ہے کہ 787 بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ نہیں لکھنا چاہئے اور یہ بھی کبیرہ گناہ ہے ۔
    علماء دین نے لوگوں کو سمجھانے کے لئے بتایا کہ 786 کا معنی ہری کرشنا ہے جبکہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا اصل مجموعہ 787 آتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمانوں کو 786 کی جگہ 787 لکھنا چاہئے یہ بالکل غلط ہے ۔
    اگر کوی مسلمان بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ 786 یا 787 لکھتا ہے تو گویا کہ وہ ایک کبیرہ گناہ کا ارتکاب کرتا ہے ۔
    لہذا 786 اور 787 یا اس طرح کے دیگر الفاظ کا لکھنا درست نہیں ۔(اللہ اعلم)
    ✍ حافظ عبدالکریم ابوقاسم کڑموری
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عبد الکریم

    عبد الکریم محفلین

    مراسلے:
    16
    786 کا لکھنا اور کہنا تمام درست نہیں
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,881
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    آج سے 785 کے بعد 788 لکھا اور بولا جائے
     
    • متفق متفق × 1
  4. عبد الکریم

    عبد الکریم محفلین

    مراسلے:
    16
    جناب
    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ 786 یا 787 نہیں لکھنا چاہئے
     
  5. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    سیدھے بسم اللہ کیوں نہیں لکھ سکتے
     
  6. عبد الکریم

    عبد الکریم محفلین

    مراسلے:
    16
    جی آپ نے بالکل درست کہا کہ 786 نہیں لکھنا چاہئے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ
    786 کی بجائے بسم اللہ الرحمن الرحیم مکمل لکھنا چاہئے
     
  7. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    مگر بعضے اوقات بسم اللہ لکھ دیں اور کاغذ ادھر ادھر ہوجاوے تو بے حرمتی ہوتی ہے
     
  8. عبد الکریم

    عبد الکریم محفلین

    مراسلے:
    16
    اس میں تو میری رائے یہی ہے کاغذ وغیرہ پر بسم اللہ نہ لکھیں یہ زیادہ مناسب ہوگا (اللہ اعلم)
     
    • متفق متفق × 1
  9. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    پھر خط شروع کرنے سے پہلے کیآ لکھیں
    پہلے پوسٹ کارڈ بھی ہوتے تھے
    وہ بھی زمین پر رل جاتے تھے کھبی
     
    • متفق متفق × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اتنی مقدس ہے تو کہیں بھی نہ لکھیں۔ بچوں کو زبانی پڑھائیں
     
  11. عبد الکریم

    عبد الکریم محفلین

    مراسلے:
    16
    اگر مسئلہ خط کا ہے تو ہمیں بسم اللہ الرحمن الرحیم مکمل لکھنا چاہئے رہا مسئلہ اس کی بے حرمتی کا تو اس کا جواب یہ ہے ایسے خطوط جس میں بسم اللہ لکھا گیا ہو بلا وجہ کہیں بھی نہ پھینکیں بلکہ انکی حفاظت کرے اور جب خطوط بوسیدہ ہوجائیں تو انہیں کسی بڑے سے تالاب یا زمین کی گہرائی میں دفن کریں جس طرح قرآن مجید کے پرانے نسخوں کو کرتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. عبد الکریم

    عبد الکریم محفلین

    مراسلے:
    16
    خود قرآن میں سورۂ نمل میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھا ہوا ہے
    کتابت اور تقریر ہر جگہ بسم اللہ لکھنا اور پڑھنا یہ ایک ایمان دلیل ہے
     
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    دفن کرنے سے بے حرمتی ختم ہو جائے گی؟
     
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میرا طریقہ ہے کہ میں ہمیشہ ’بسمہٗ‘ لکھتا ہوں۔
     
  15. عبد الکریم

    عبد الکریم محفلین

    مراسلے:
    16
  16. عبد الکریم

    عبد الکریم محفلین

    مراسلے:
    16
  17. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    882
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے عدد تو 786 ہی بنتے ہیں
    آپ خود جمع کر کے دیکھ لیں
     
  18. افسر خان

    افسر خان محفلین

    مراسلے:
    64
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اگر یہ بات سچ ہے تو ہمارے علماء اپنے ٹی وی پروگراموں میں اس پر دو جملے کہہ دینا چاہئے۔۔۔ ہم نے دیکھا ہے کہ کچھ نصاب کی کتابوں میں بھی 786 لکھا جاتا ہے
     
  19. عبد الکریم

    عبد الکریم محفلین

    مراسلے:
    16
    جناب بسمہ کی بجائے مکمل بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھئے
     
  20. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    مناسب تو یہی لگتا ہے 786 سے پرہیز کیا جاوے
    مگر ہرے کرشنا کیسے 786 ہے؟
     

اس صفحے کی تشہیر