مبارکباد 6ہزاری تبسم

تبسم

محفلین
6ہزاری منصب بہت مبارک ہوتبسم
زبردست سپیڈ کیپ اٹ اپ:)
آپ کا بہت بہت شکریہ
5mcpyc.jpg

محفل کا چھٹا نشہ بہت بہت مبارک ہو @تبسم۔:)
آپ کا بہت بہت شکریہ
11vs07p.gif

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ

esjb6p.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بس ہے جی
جلدی لائیں بچُو
یہ نہ وہ تبسم کا دھاگہ ہے۔ تو اس نے برا بھی منا لینا ہے۔ کہ مجھے نہیں پوچھا ۔ اس لیئے آئسکریم پھر کبھی سہی۔ جب آپکے 5لاکھ مراسلے ہو جائیں گے تب۔ پکا سچی:p
ویسے بھی آخری بار قلفے کی باری بھی کچھ اراکین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے۔ اب اگر ویسی حرکت دوبارہ کی تو مجھے مراسلے حذف کرنے کی دھمکی بھی مل سکتی ہے۔ :ROFLMAO:
 
مقدس

میں نے آپ سے غصے ہو جانا ہے بچُو
 
Top