مبارکباد 6ہزاری تبسم

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو تبسم بہنا یہ چھ ہزاری منصب۔:great:
یا اللہ خیر آج تو مبارکبادیں دینے سے ہی فرصت نہیں مل رہی۔ تھوڑی سی دیر میں یہ تیسری مبارک باد دے رہا ہوں۔:) اور گذشتہ پورے ماہ میں جو دی ہیں ان کا تو کوئی حساب ہی نہیں۔:rolleyes:
 
تبسم

محفلین
6 بار مبارک۔ میں نے پہلے نہیں دیں تھیں تو وہ والی مبارکیں بھی ساتھ ہی وصول کریں:)
یہ رہا آپ کا شکریہ
2mhixky.gif

واہ بھئی کمال ہے۔ لگتا ہے آج کل تو ہزاریوں کی برسات ہورہی ہے۔ :p
تبسم ، یہ شش ہزاری منصب بہت مبارک ہو!
آپ کا بھی شکریہ
2eppnib.gif
 
تبسم

محفلین
یہ نہ وہ تبسم کا دھاگہ ہے۔ تو اس نے برا بھی منا لینا ہے۔ کہ مجھے نہیں پوچھا ۔ اس لیئے آئسکریم پھر کبھی سہی۔ جب آپکے 5لاکھ مراسلے ہو جائیں گے تب۔ پکا سچی:p
ویسے بھی آخری بار قلفے کی باری بھی کچھ اراکین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے۔ اب اگر ویسی حرکت دوبارہ کی تو مجھے مراسلے حذف کرنے کی دھمکی بھی مل سکتی ہے۔ :ROFLMAO:
جس نے دھمکی دی اُن کو تھانہ لے کر چلے جانہ
اب سب کو ائسکری کھلایں میری طرف سے
 
k54wpc.gif
 
Top