نین بھیا آپ نے مجھے بس ایک بار دی تھی6 بار مبارک۔ میں نے پہلے نہیں دیں تھیں تو وہ والی مبارکیں بھی ساتھ ہی وصول کریں
ہزاری مبارکباد ضرب سولہ = مقدس کی مبارکبادوں کا قرض اتر گیا۔نین بھیا آپ نے مجھے بس ایک بار دی تھی
16 بار ابھی رہتا ہے
لولززز
کوئی نہیں اتراہزاری مبارکباد ضرب سولہ = مقدس کی مبارکبادوں کا قرض اتر گیا۔
یا اللہ اب شمشاد بھائی اور ابن سعید بھائی نہ پرانا ادھار چکانے کا کہہ دیں
آپ کا بہت بہت شکریہ6ہزاری منصب بہت مبارک ہوتبسم
زبردست سپیڈ کیپ اٹ اپ
آپ کا بہت بہت شکریہمحفل کا چھٹا نشہ بہت بہت مبارک ہو @تبسم۔
آپ کا بھی بہت بہت شکریہڈھیروں مبارک تبسم
یہ کونسا قانون ہےکوئی نہیں اترا
سزا میں آئسکریم کھلائیں مجھے
بس ہے جییہ کونسا قانون ہے
یہ نہ وہ تبسم کا دھاگہ ہے۔ تو اس نے برا بھی منا لینا ہے۔ کہ مجھے نہیں پوچھا ۔ اس لیئے آئسکریم پھر کبھی سہی۔ جب آپکے 5لاکھ مراسلے ہو جائیں گے تب۔ پکا سچیبس ہے جی
جلدی لائیں بچُو
میرا شکریہ کدھر ہےآپ کا بہت بہت شکریہ
آپ کا بہت بہت شکریہ
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
میں نے آپ سے غصے ہو جانا ہے بچُویہ نہ وہ تبسم کا دھاگہ ہے۔ تو اس نے برا بھی منا لینا ہے۔ کہ مجھے نہیں پوچھا ۔ اس لیئے آئسکریم پھر کبھی سہی۔ جب آپکے 5لاکھ مراسلے ہو جائیں گے تب۔ پکا سچی
ویسے بھی آخری بار قلفے کی باری بھی کچھ اراکین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے۔ اب اگر ویسی حرکت دوبارہ کی تو مجھے مراسلے حذف کرنے کی دھمکی بھی مل سکتی ہے۔
یعنی پھر لڑائی تو کوئی فرمائش نہیں،میں نے آپ سے غصے ہو جانا ہے بچُو
ابھی راستہ میں ہےمیرا شکریہ کدھر ہے
ابھی لڑائی تو ہوئی نہیںیعنی پھر لڑائی تو کوئی فرمائش نہیں،
شکر ہے بتا دیا ورنہ میں پانچ مبارکبادیں واپس لینے لگا تھا۔ابھی راستہ میں ہے
کیا بات اور کروں کہ لڑائی ہو جائےابھی لڑائی تو ہوئی نہیں
لولزززززز