گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

الکبیر

محفلین
اندرونِ کشتی 04 ۔۔۔ رات کا منظر
3 ڈی میکس۔۔۔ مینٹل رے۔۔۔ ایڈوبی فوٹو شاپ:

Boat04NightF_zps073955d3.jpg
 
بنتِ سلیم

محفلین
بھئی واہ الکبیر۔ میں آپ سے بہت متاثر ہوں۔ اچھا گرافکس ڈیزاینر بننے کی کچھ ٹپس بتا دیجئے۔پلیززززززززززززززززز
 
اوہ۔۔۔ پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔ !
یہ تو آپ کا حُسن نظر ہے ورنہ بندہ ناچیز تو خود کو ڈیزائنرکہتے ہوئے جھجھکتا ہے۔
اپنا کام کبھی کبھار ہی تسلی بخش لگتا ہے۔
یہ مینٹل رے کا سین کسی کا نیٹ سے پریکٹس کے لئے تھا۔۔۔ آخری 10 منٹ میں کسی کی فری کرسی اور نیٹ سے گھوڑے کی تصویر کا اچانک خیال آنے پر سین گویا ایک حد تک مکمل لگا تو شیئر کر دیا۔
زیادہ تر دوسروں کا کام ہی شعوری اور لاشعوری طور پر مدد دیتا ہے۔۔۔ خوش رہیئے۔
 
جزاک اللہ
 
Top