گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

الکبیر

محفلین
وی رے گھاس بنانے کے دو طریقوں کا تقابلی جائزہ:

VRayGrass_zpse82e4070.jpg
 
الکبیر

محفلین
2010 کے لیے سسٹم ریکوائرمنٹ کیا ہے؟
سسٹم کی ضروریات یہاں دیکھیں:
http://usa.autodesk.com/adsk/servlet/ps/dl/item?siteID=123112&id=15458146&linkID=9241177

ویسے میں تو 2010 اپنے پی 4، 3 جی۔ایچ پر 2 جی بی ریم کے ساتھ 32 بٹ پر بھی چلاتا رہا ہوں۔

اب تقریبآ 1 سال سے 64 بٹ ونڈوز، COREi7 مع 8 جی بی ریم و 3 ہارڈ ڈسک کے زیرِ استعمال ہے۔۔۔ الحمدللہ!
 
ماشاءاللہ! دعا کریں ایسا ڈریم کمپیوٹر ہمیں بھی دستیاب ہو جائے!:rolleyes:
 
الکبیر

محفلین
ان شاء اللہ۔۔۔!
مجھے بھی بڑے بھائی جان نے وی رے کا آن لائن ایڈوانس کورس کرنے سے پہلےہی گزشتہ سال لے کر دیا تھا۔۔۔ جزاک اللہ!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top