گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

الکبیر

محفلین
میٹیریلز اپڈیٹڈ:
NightCornerReflectedjpg.jpg
 

الکبیر

محفلین
ایک اور منظر۔۔۔ ایک اور رینڈرنگ۔۔۔ رات کا منظر۔۔۔ 3 ڈی میکس مع ایڈوبی فوٹو شاپ کی چھوٹی سی مدد کے:
NIGHTPNGDark.png
 

الکبیر

محفلین
الحمدللہ! میرا نیا پراجیکٹ آج مکمل ہو گیا۔۔۔ آبجیکٹ ماڈلنگ۔۔۔ 37 ویڈیوز۔۔۔ تقریباً 10 گھنٹے کے ویڈیو ٹیوٹوریلز۔۔۔ اردو زبان میں:

FinalRender.jpg
 

عمر سیف

محفلین
اچھی رینڈر ہے ۔۔ کبھی پردے بھی لگا دیتے تو اور اچھی ہو جاتی ۔۔۔ دیوار پر رفلیکشن کیوں ہے ؟
 

الکبیر

محفلین
پسندیدگی کا شکریہ۔
پردے ابھی سلے نہیں۔
دیوار پر ریفلیکشن وال پیپر کی خصوصیات کی وجہ سے ہے۔
ان شاء اللہ جلد ہی مکمل منظر کے ساتھ حاضر ہو جاؤں گا۔ 8)
 
Top