آپ خود پریشاں لگ رہے ہیں فرضی بھائی کہیں یہ بکرا تو نہیں ؟؟؟؟ یعنی آپ کو شک ہے کہ کہیں یہ گائے نہ ہو
گرو جی محفلین دسمبر 4، 2008 #21 آپ خود پریشاں لگ رہے ہیں فرضی بھائی کہیں یہ بکرا تو نہیں ؟؟؟؟ یعنی آپ کو شک ہے کہ کہیں یہ گائے نہ ہو
ش شکاری محفلین دسمبر 4، 2008 #22 اس کی خبر میںنے بھی جیو نیوز پر سنی تھی اور انھوں باقاعدہ اس کی تھوڑی سی تصویر بھی دکھائی تھی ان بڑے کانٹے پر وزن ہوا تھا۔ دوسرے نمبر پر شاید 245 کلو اور تیسرے نمبر پر 225 کلو والا بکرا آیا تھا۔
اس کی خبر میںنے بھی جیو نیوز پر سنی تھی اور انھوں باقاعدہ اس کی تھوڑی سی تصویر بھی دکھائی تھی ان بڑے کانٹے پر وزن ہوا تھا۔ دوسرے نمبر پر شاید 245 کلو اور تیسرے نمبر پر 225 کلو والا بکرا آیا تھا۔