275کلو وزنی بکرا اللہ بادشاہ نے ایک لاکھ کا انعام جیت لیا

گرو جی

محفلین
آپ خود پریشاں لگ رہے ہیں فرضی بھائی
کہیں یہ بکرا تو نہیں ؟؟؟؟ یعنی آپ کو شک ہے کہ کہیں یہ گائے نہ ہو
 

شکاری

محفلین
اس کی خبر میں‌نے بھی جیو نیوز پر سنی تھی اور انھوں باقاعدہ اس کی تھوڑی سی تصویر بھی دکھائی تھی ان بڑے کانٹے پر وزن ہوا تھا۔
دوسرے نمبر پر شاید 245 کلو اور تیسرے نمبر پر 225 کلو والا بکرا آیا تھا۔
 
Top