انیس فاروقی
محفلین
چلو چلو لاہور ائیرپورٹ چلو ۔۔۔۔۔
			
			دیکھا میں نے کہا تھا ناں کہ پاکستان جیتے گا سری لنکا کو ہارنا ہو گااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
کرکٹ کے اس دھاگے میں چوکا پڑے گا یا چھکا
 کچھ بھی لگ سکتا ہے۔۔۔اس لیئے دل کی بات دل میں ہی بہتر ہے۔۔۔آپ کو بہت شوق ہے دھاگے الجھانے کا،