20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

وجی

لائبریرین
آج تو کافی اچھا کھیل رہے ہیں
بس اب اسی طرح یہ رنز بھی بنا لیں تو کیا بات ہے
 

علی ذاکر

محفلین
ہُرے ۔۔ 99 پر سب گئے ۔۔ شمشاد بھائی مٹھائی کو ٹوکرا بانٹین ، ایک برفی کی ڈلی یہاں بھی ۔۔
وسلام
 

وجی

لائبریرین
لگتا ہے شمشاد بھائی نے اپنے طوطے سے فال نکلوائی تھی جو انہوں نے پیشن گوئی کی کہ نیوزی لینڈ 100 بھی نہیں بنا پائے گی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top