1st Test Match: Pakistan VS West indies

حسیب

محفلین
2016 میں 12 فروری کو آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو فالو آن کروایا اور ایک اننگ 52 رنز سے شکست دی
پھر 19 مئی انگلینڈ نے سری لنکا کر فالو آن کروایا اور ایک اننگ اور 88 رنز سے میچ جیتا
اسی سیریز میں 27 مئی کو پھر انگلینڈ نے سری لنکا کو فالو آن کروایا اور 9 وکٹ سے میچ جیتا۔۔ مطلب ایک ہی سیریز میں دو دفعہ فالو آن کروایا۔۔
21 جو لا ئی کو انڈیا نے ویسٹ انڈیز کو فالو آن کروایا اور ایک اننگ 97 رنز سے میچ جیتا
نیوزی لینڈ نے 28 جو لائی کو زمبابوے کو فالو آن کروایا اور ایک اننگ 117 رنز سے شکست دی ۔
آپ کے بتائے گئے ان دو میچوں میں فالو آن نہیں کروایا گیا۔ باقی ابن توقیر بھائی آپ سے کافی ڈسکشن کر چکے ہیں میرے خیال میں اتنی ہی کافی ہے
1st Test: New Zealand v Australia at Wellington, Feb 12-15, 2016 | Cricket Scorecard | ESPN Cricinfo
1st Test: Zimbabwe v New Zealand at Bulawayo, Jul 28-31, 2016 | Cricket Scorecard | ESPN Cricinfo
 
ماہی احمد

لائبریرین
جی آ۔۔ بڑے گورکھ دھندے ہیں آپ کے پاس۔
اک کڑی تے اک بندہ ۔۔۔۔او ہی ساہ نہیں لین دیندے پئے توانوں تے
کچھ مجھے میچ کی بھی بہت ٹنشن ہوئی پڑی تھی.... ویسے میں چکر لگاتی رہتی ہوں... لڑی دیکھی ہے آپ کی، ٹائم نکال کر پڑھتے ہیں کسی دن....
 
حسیب

محفلین
بات فالو آن کرنے یا نہ کرنے کی نہیں تھی۔بات تو کپتان کو بزدل ثابت کرنے کی تھی۔۔:sneaky::)
مصباح کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ اوور کانفیڈینس ہو کر غیر ضروری جارحانہ پن نہیں دیکھاتا بلکہ اپنے کھلاڑیوں کی خوبیوں خامیوں کو ذہن میں رکھ کر فیصلہ کرتا ہے یعنی دوسرے الفاظ میں اپنی ٹیم کی اوقات دیکھ کر فیصلہ کرتا ہے اور اکثر اوقات اس میں کامیاب رہتا ہے اور یار لوگ اُسے بزدلی کہہ دیتے ہیں
 
آپ کے بتائے گئے ان دو میچوں میں فالو آن نہیں کروایا گیا۔ باقی ابن توقیر بھائی آپ سے کافی ڈسکشن کر چکے ہیں میرے خیال میں اتنی ہی کافی ہے
1st Test: New Zealand v Australia at Wellington, Feb 12-15, 2016 | Cricket Scorecard | ESPN Cricinfo
1st Test: Zimbabwe v New Zealand at Bulawayo, Jul 28-31, 2016 | Cricket Scorecard | ESPN Cricinfo

حسیب بھائی میں پہلے بھی کہہ چُکا اس بحث کا مقصد فالو آن کروانے یا نہ کروانا نہیں تھا بلکہ کپتان کو بزدل ثابت کرنا تھا۔
بات یہاں سے شروع ہوئی۔
کوئی مانے یہ نہ مانے لیکن مصباح بنیادی طور پہ ڈرپوک کپتان ہے ۔۔ پہلی اننگ میں 579 کر کے عزت سے ڈکلیئر کرنے کے بعد دوسری اننگ میں 123 کی ذلالت کمانے سے بہتر تھا کہ ویسٹ انڈیز سے ہی بیٹنگ کرواتے ۔۔ مشکل سے پاکستان نے اک سیشن کھیلا ہے اس پہ ان کے کھیلنے سے تو پچ پہ فرق پڑے یا نہ پڑے لیکن ان کے آنے جانے سے پچ کافی خراب ہو گئی ہو گی ۔۔

اور ختم ایاں۔۔
اور ویسے بھی فالو آن کرنے اور نہ کرنے پہ آج تک کرکٹ کے ایکسپرٹ متفق نہیں ہو سکے تو ہم کیا ہوں گے ۔۔ تو بہتر ہے کہ سکون ماحول تے مٹھے چول:daydreaming:
 
یاز

محفلین
ہوئے ہوئے.... ترا نکال کے رکھا ہوا تھا کل سے آج تک.... واٹ آ کلوز میچ دیٹ واز... شکر ہے اللہ پاک نے عزت رکھ لی....

ہمارے ٹی وی ہی تو میچ ہنوز جاری است۔ پرانا ٹی وی ہے نا، جبھی تو۔
آپ کا ٹی وی سیم سنگ کا ہو گا شاید۔
 
یاز

محفلین
مصباح کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ اوور کانفیڈینس ہو کر غیر ضروری جارحانہ پن نہیں دیکھاتا بلکہ اپنے کھلاڑیوں کی خوبیوں خامیوں کو ذہن میں رکھ کر فیصلہ کرتا ہے یعنی دوسرے الفاظ میں اپنی ٹیم کی اوقات دیکھ کر فیصلہ کرتا ہے اور اکثر اوقات اس میں کامیاب رہتا ہے اور یار لوگ اُسے بزدلی کہہ دیتے ہیں
آپ کے موقف سے ہم بھی متفق ہیں جناب۔
 
کمال ہی کر دیا جناب نے۔لطف دن (پہلے سییشن) میں دوگنا جب کہ رات کو چُگنا کر دیا۔
بہت ہی بہترین اننگ تھی۔۔سموتھ اینڈ سلک۔۔
نتیجہ سے قطع نظر چائنہ کے لارے،ڈیرن "برائن" براوو کی آج کی اننگ دیکھنے لائق ہوگی۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہمارے ٹی وی ہی تو میچ ہنوز جاری است۔ پرانا ٹی وی ہے نا، جبھی تو۔
آپ کا ٹی وی سیم سنگ کا ہو گا شاید۔
:rollingonthefloor: کوئی بات نہیں اللہ دے گا نیا بھی....
میرا ٹی وی یہی کہہ رہا ہے کہ میچ جیت گئے ہیں بس اگر یہ ڈرامہ بازی ختم ہو جائے تو...
 
Top