1st Test Match: Pakistan VS West indies

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ تو ظلم ہے جی کھلا کھلا اس پر تو احتجاج وغیرہ بنتا ہے۔ بے فکر رہیں اہم موقعوں کے علاوہ بے محل و بے سر و پیر تبصرے بھی گاہے بگاہے رواں کئے جاتے رہینگے ۔۔۔ویسے پراکسی وغیرہ بھی ایک چڑیا کانام ہے جی۔۔
پراکسی والی چڑیا ایسے مواقع پر اولین شکار ہوتی ہے۔ اور احتجاج!!! یہ سعودی عرب ہے بھئی۔
ویسے تین بج چکے اب فلٹر کا پردہ اٹھ چکا ۔:)
 
جرمین بلیک ووڈ بھی لوٹ گئے۔
نواز کی اننگ کی پہلی وکٹ۔
ابتدائی دور پر ناٹ آؤٹ قرار دیا گیا لیکن ری ویو کے بعد ان کو پویلین جانا ہی پڑا۔۔
 
یہ تو سب سے عمدہ ہے جی۔ ہیراتھ الحق صاب کھپے کھپےکھپے۔۔
"Nope, this is going to be Nawaz's Herath moment"
کمنٹ فرام کرک انفو
This could be Bravo's Lara moment. This could be Amir's Akram moment
مومنٹ،مومنٹ کے کھیل میں اگلا کمنٹ بھی دلچسپ ہے۔
Nope, this is going to be Shah's Warne moment"
 
آخری تدوین:
روسٹن چیس نے دو ماہ قبل ہی جمیکا ٹیسٹ کے پانچویں ایک کمال کی اننگ کھیلی تھی۔
بہت ہی زبردست اننگ تھی اور رواں برس کی بہترین اننگز میں سے ایک تھی۔
چیس آج بھی کچھ ایسا ہی دہرانے کے موڈ میں ہے۔۔
 
پہلا سیشن ختم
پاکستان کے ہاتھ 2 وکٹس لگیں
جبکہ کالی آندھی کے ہاتھ 59 رنز-
حالات دونوں ٹیمز کے لئے یکساں موافق ہیں ابھی تک--
ڈیرن "برائن" بھی براوو نے ابھی تک بہت ہی عمدہ اننگ کھیلی ہے- بہت ہی خوب است!!
 
Top