11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آ سکی کہ چپراسی بھرتی ہونے کے لئے نہ صرف تعلیم یافتہ بلکہ مزید شرائط کا بھی پابند ہونا پڑتا ہے، قانون سازی کا کام وہ لوگ کیسے کر رہے ہیں جو یا تو انگوٹھا چھاپ ہیں یا جن کی اہلیت ہی نہیں؟
بندوں کو گنا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
الف نظامی

لائبریرین
مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آ سکی کہ چپراسی بھرتی ہونے کے لئے نہ صرف تعلیم یافتہ بلکہ مزید شرائط کا بھی پابند ہونا پڑتا ہے، قانون سازی کا کام وہ لوگ کیسے کر رہے ہیں جو یا تو انگوٹھا چھاپ ہیں یا جن کی اہلیت ہی نہیں؟
بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم
انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ
 
زیک

مسافر
مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آ سکی کہ چپراسی بھرتی ہونے کے لئے نہ صرف تعلیم یافتہ بلکہ مزید شرائط کا بھی پابند ہونا پڑتا ہے، قانون سازی کا کام وہ لوگ کیسے کر رہے ہیں جو یا تو انگوٹھا چھاپ ہیں یا جن کی اہلیت ہی نہیں؟
میں اس بارے میں اصولی طور پر قانونی یا آئینی شرائط کے خلاف ہوں۔ ہاں ووٹر کو ضرور امیدوار کی تعلیم اور قابلیت پر دھیان دینا چاہیئے
 
زیک

مسافر
الیکشن کمیشن کے پاس 139 حلقوں کے بیلٹ پیپرز کا ریکارڈ موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔
ایک سال گزرنے کے بعد بھی ریٹرننگ افسران نے تفصیلات الیکشن کمیشن کو ارسال نہیں کیں ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے ایک سینئر عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ ریٹرننگ افسران کی جانب سے 139 حلقوں کے فارم 15 الیکشن کمیشن کو بھجوائے ہی نہیں گئے، فارم 15میں ہر پولنگ اسٹیشن پر استعمال، ضائع اور بچ جانے والے بیلٹ پیپرز کی تفصیل ہوتی ہے۔ان میں پنجاب کے 70، سندھ کے 32 ، خیبر پختونخوا کے 19اور بلوچستان کے 8حلقے شامل ہیں۔ سابق چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے متعلقہ فارمز ویب سائٹ پر ڈالنے کا وعدہ کیا تھا، تاہم ایک سال بعد بھی فارم ویب سائٹ ہی نہیں امیدواروں کی پہنچ سے بھی دور ہیں۔
انتخابات کی مشاہدہ کار تنظیم فافن کے مطابق مذکورہ حلقوں میں وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، مولانا فضل الرحمن، سردار ایاز صادق، جاوید ہاشمی، شاہ محمود قریشی، عارف علوی، زاہد حامد، خواجہ سعد رفیق، عابد شیرعلی، فاروق ستار، نبیل گبول، شیخ روحیل اصغر، وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر سمیت کئی دیگر اہم نام شامل ہیں-
ان ناموں کی فہرست سے دھاندلی کی بجائے نااہلی کا خیال آتا ہے
 
زیک

مسافر
حوالہ؟
یاد رکھیں کہ یہ شرائط کرپشن کرنے والے امیدواروں کا الیکشن میں راستہ روکنے کے لیے ہیں۔
کرپشن میں جو ملوث ہو اس کی تفتیش کریں، مقدمہ چلائیں اور سزا دیں۔ الیکشن لڑنے سے روکنے کا کیا فائدہ؟ اگر کوئی کرپٹ ہے اور اس پر مقدمہ نہیں چل سکتا تو عوام میں اس کرپشن کے خلاف شعور پیدا کریں تاکہ وہ کرپٹ امیدوار کو ووٹ نہ دیں
 
الف نظامی

لائبریرین
الیکشن لڑنے سے روکنے کا کیا فائدہ؟ اگر کوئی کرپٹ ہے اور اس پر مقدمہ نہیں چل سکتا تو عوام میں اس کرپشن کے خلاف شعور پیدا کریں تاکہ وہ کرپٹ امیدوار کو ووٹ نہ دیں
جب تک شعور بیدار ہوتا ہے اس وقت تک کرپٹ لوگوں کا راستہ روکنے کے لیے قانونی رکاوٹ ہونا ضروری ہے اور شعور کے بیداری کے بعد بھی یہ رکاوٹ ضروری ہے کیونکہ یہ آئین پاکستان کہتا ہے کہ الیکشن کے عمل میں کرپٹ لوگ امیدوار نہیں ہو سکتے۔
-
 
میں اس بارے میں اصولی طور پر قانونی یا آئینی شرائط کے خلاف ہوں۔ ہاں ووٹر کو ضرور امیدوار کی تعلیم اور قابلیت پر دھیان دینا چاہیئے
جب تک شعور بیدار ہوتا ہے اس وقت تک کرپٹ لوگوں کا راستہ روکنے کے لیے قانونی رکاوٹ ہونا ضروری ہے اور شعور کے بیداری کے بعد بھی یہ رکاوٹ ضروری ہے کیونکہ یہ آئین پاکستان کہتا ہے کہ الیکشن کے عمل میں کرپٹ لوگ امیدوار نہیں ہو سکتے۔
-
ہمارا معاشرہ یا قوم جہمیوریت کے لئے امریکیوں کی طرح میچور نہیں ہے۔ یہ یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور جمہوری شعور کی بے حد کمی ہے۔ یہاں جمہوریت کا مغربی ماڈل بالکل انہی کی طرح نافذ نہیں ہو سکتا۔ یہاں اسمبلیوں وغیرہ کے امیدواروں کی انتخاب لڑنے سے پہلے چھانٹی ایک مثبت عمل ہے۔
 
اگر آپ یہ assume کرتے ہیں کہ سسٹم ہی کرپٹ ہے تو یہ چھانٹی اپنے مخالفین کو نکالنے کے کام آئے گی نہ کہ کرپٹ لوگوں سے بچنے کے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
ہمارا معاشرہ یا قوم جہمیوریت کے لئے امریکیوں کی طرح میچور نہیں ہے۔ یہ یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور جمہوری شعور کی بے حد کمی ہے۔ یہاں جمہوریت کا مغربی ماڈل بالکل انہی کی طرح نافذ نہیں ہو سکتا۔ یہاں اسمبلیوں وغیرہ کے امیدواروں کی انتخاب لڑنے سے پہلے چھانٹی ایک مثبت عمل ہے۔
-
یہ تو وہاں بھی ہے
Unless specifically declared to be ineligible under section 65 of the Canada Elections Act, any person qualified as an elector may run for election
 
زیک

مسافر
http://www.elections.ca/content.aspx?section=res&dir=loi/fel/cea&document=part06&lang=e#sec65

کرپشن:
(3) Any person who is convicted of having committed an offence that is an illegal practice or a corrupt practice under this Act shall, in addition to any other punishment for that offence prescribed by this Act, in the case of an illegal practice, during the next five years or, in the case of a corrupt practice, during the next seven years, after the date of their being so convicted, not be entitled to

  • (a) be elected to or sit in the House of Commons; or
  • (b) hold any office in the nomination of the Crown or of the Governor in Council.
http://www.elections.ca/content.aspx?section=res&dir=loi/fel/cea&document=part19&lang=e
 
Top