نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

عثمان

محفلین
:rollingonthefloor: نہیں آپ یہ بتائیں کہ آپ نے کیا سیکھنا ہے؟؟
اور یہ کہ مجھے، بھلکڑ کو اور آپ کو کتنی ڈانٹ پڑے گی لڑی کا کُشتہ بنانے کی؟؟؟:p
مجھے یہ سیکھنا ہے کہ لڑی کا کشتہ کیسے بنایا جا سکتا ہے نیز اس کے بعد ڈانٹ سے کیسے بچا جا سکتا ہے. :)
 
زیک

مسافر
میں نے محفل سے اسلام سیکھا اور نیٹ سے تصاویر اٹھانا سیکھا۔ کس سے سیکھا یہ آپ معلوم کر کے مجھے بھی بتا دیں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
مجھے یہ سیکھنا ہے کہ لڑی کا کشتہ کیسے بنایا جا سکتا ہے نیز اس کے بعد ڈانٹ سے کیسے بچا جا سکتا ہے. :)
مجھے یہ سیکھنا ہے کہ ڈانٹ کا اثر کیسا لیا جاسکتا ہے ؟
12000 ڈالر ایڈمیشن فیس
8000 پر کریڈٹ آر
20 کریڈٹ آرز کا کورس ہو گا
32 اگست سے کلاسز شروع ہیں۔
 
نوشاب

محفلین
12000 ڈالر ایڈمیشن فیس
8000 پر کریڈٹ آر
20 کریڈٹ آرز کا کورس ہو گا
32 اگست سے کلاسز شروع ہیں۔
یہ کریڈٹ آور ز سے کیا مراد ہوتی ہے مثلا
کوڈ:
 CS101      Introduction to Computing      Required           3
  ENG101      English Comprehension      Required           3
یہ ورچوئل یونیورسٹی کا کورس شیڈول سے لیا گیا نمونہ ہے ۔
اب اس میں کریڈت آورز اس مضمون کے لیے تین گھنٹے ہیں ۔
اب تین گھنٹوں سے کیا مراد ہے ۔
آیا ایک دن میں تین گھنٹے اس مضمون کو پڑھنا ہے
یا ہفتے میں
یا پورے سمسٹر میں

مطلب کریڈت آورز کے ساتھ کو ئی پیمانہ نہیں لکھا گیا؟؟؟؟؟
 
ہمارے ہاں تو ہفتے کے حساب سے چلتا ہے سسٹم یعنی اگر فش بائیولوجی 3 کریڈٹ آرز کا ہے تو مطلب ہوا کہ ہفتہ میں دو کلاسز اور ایک لیب ہو گی تین کریڈٹ آرز کو لکھا یوں جاتا ہے 3 (2-2) جس میں سے 2 تھیوری کی کلاس کے ہیں اور 2 ایک لیب کے۔ پھر سبجکٹ کی گریڈنگ اور ٹوٹل مارکس بھی کریڈٹ آرز کے مطابق ہوتی ہے
 
فش بائیولوجی کیا ہے؟
 
ماہی احمد

لائبریرین
میرا تو خیال ہے کہ ماہرین حیاتیات لفظ "فش" کے استعمال سے گریز کرتے ہیں کہ اس کی کوئی جامع سائنسی تعریف نہیں ہے.
ماہرین حیاتیات میں سے ہی ایک نے ہمارے لئیے اس کورس کو ڈیزائن کیا ہے۔ ورنہ اس سے پہلے ایکواکلچر تھا ہمارا کورس۔ :)
 
Top