نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

محمد اسامہ سَرسَری نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 30, 2014

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں نے اس کو ابھی 3-4 دن پہلے ہی جوائن کیا ہے فی الحال تو اپنی اردو ہی صحیح کر رہی ہوںمگر کس سے اس کا نہیں معلوم کیونکہ میری اردو کی غلطیاں کافی صارفین نے نکالی ہیں ۔لیکن فورم بہت اچھا ہے ابھی تو یہی رائے ہی دے سکتی ہوں ۔باقی ان شاءاللہ وقت گزرنے کے ساتھ صحیح اندازہ ہوگا
     
    • زبردست زبردست × 2
  2. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    گڑیا رانی ہماری دعا ہے آپ ڈھیر سا سیکھو یہاں۔ ایک بات کہنی تھی۔ گھر اچھا یا برا نہیں ہوتا۔ اس میں رہنے والے اسے اچھا یا برا بناتے ہیں۔ اگر آپ کسی گھر کو اپنائیں اور اس میں کوئی برا آ جائے یا پہلے سے ہو تو اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔ پنے گھر کو خود سنواریں اس کا ماحول اچھا کریں۔ گھر میں جو جگہ آپ کو اچھی نہ لگے وہاں مت جائیں اور کتنی پیاری پیاری جگہیں مل جائیں گی نا۔ امید ہے آپ کا وقت اچھا گزرے گا یہاں :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت بہت شکریہ بھائی ۔آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔اگر مجھ میں بھی غلطی نظر آئے امید ہے آپ سب بھائی ،بہن بھی اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے ۔اور امید ہے میرا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا اور گزر بھی رہا ہے الحمداللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    درست بات کہی۔ علم کے میدان میں کوئی کبھی مکمل نہیں ہوتا۔ ہم سب ایک دوسرے کو سکھاتے ہیں۔ اللہ سلامت رکھے۔ آمین!

    ارے بھئی میری املأ جتنی بری ہے آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس لیئے بھائی کی املأ سے ذرا بچ کے رہنا :) :)
     
  5. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    ایکس بوائے کو کون سکھائے گا
    [​IMG]
     

اس صفحے کی تشہیر