’پاکستان تحریک انصاف‘ کے دور حکومت میں پہلا لانگ مارچ

فرقان احمد

محفلین
کوئی جلد بازی نہیں ہے۔ اس بات پر فوری ایکشن ہی تقاضائے ایمان ہے۔ باقی بات لانگ مارچ کی تو بقول۔شخصے یہ تو جمہوریت کا حسن ہے اور جمہوری حق کہ کوئی بھی سیاسی جماعت اگر یہ محسوس کرے کہ اس کے جائز جمہوری مطالبات پورے نہیں ہو رہے ہا ہونگے تو وہ مارچ کرے یا دھرنا دے۔۔ ادھر تو بنیادی ایمان کا۔معاملہ ہے تو کیسے نہ کرتے
حکومتی معاملات ایسے آسان نہیں ہوتے اس لیے اپنی ناقص رائے کا اظہار کیا ہے۔ ویسے اس مسئلے کے حوالے سے ہماری رائے یہی ہے کہ ہالینڈ حکومت اظہار رائے کی آزادی کے نام پر اس طرح کی 'خرافات' کی اجازت دیتی ہے تو ہالینڈ کے سفیر کو ملک بدر کر دینا چاہیے۔
 
نور وجدان

لائبریرین
جب بھارتی لیڈر فری فلو آف انفارمیشن کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں اور یہ منواتے ہیں فری فلو آف انفارمیشن سے مفادات کی جنگ پیدا ہوتی ہےتو ہم کیوں نہیں . اس سلسلے میں ہماری لابی بہت مضبوط ہونی چاہیے تاکہ بات منوائی جاسکی ....
 
زیک

مسافر

فری فلو آف انفارمیشن کا ہالینڈ میں کارٹونوں سے کیا تعلق؟
 
زیک

مسافر
A Dutch judge is extending by two weeks the detention of a 26-year-old man who allegedly threatened to attack the organizer of a Prophet Muhammad cartoon contest.

Prosecutors said in a statement Thursday that an investigating judge ordered the suspect held while he is investigated on charges of making a terrorist threat, making preparations for a terrorist murder and incitement.

The man, reportedly a Pakistani citizen, was arrested Tuesday in The Hague on suspicion of terror offenses after he allegedly posted the threat, in Urdu, on Facebook a day earlier. Prosecutors say he was not armed.
 
جاسم محمد

محفلین
40414352_10156019097794527_2059120184853004288_n.jpg
 
زیک

مسافر
ماڈیسٹ پروپوزل: پاکستان پہل کرے اور دنیا کو دکھائے کہ توہین مذاہب کے خلاف قانون کیسے بنتا ہے۔ اگر ہالینڈ کو توہین محمد روکنی چاہیئے تو پاکستان کو ہندو خداوؤں، سکھ گروؤں، گوتم بدھ، جوزف سمتھ، بہاءاللہ، مرزا غلام احمد وغیرہم کی توہین کی خلاف قانون بنا کر کارروائی کرنی چاہیئے۔
 
غالبا قانون تو موجود ہوگا ہی۔
 
Top