1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

’اللہ‌یار اینڈ دا لیجنڈ آف مارخور‘

سعادت نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2017

  1. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    نئی پاکستانی اینیمیٹڈ فلم، ’اللہ‌یار اینڈ دا لیجنڈ آف مارخور‘، کا teaser:


    شاندار کاوش لگ رہی ہے! (عقاب کی پرواز دیکھ کر مجھے Spirit: Stallion of the Cimarron کا ابتدائی سِین یاد آ گیا۔ :) )
     
    آخری تدوین: ‏اگست 15, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 12
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,760
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    سننے کو تو کچھ ملا نہیں اس میں
    کیا مارخور واقعی سانپ کھاتا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    معلوم نہیں۔ :) اردو ویکیپیڈیا میں یہ درج ہے:
    انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی ایسا ہی کچھ موجود ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    محض ایک teaser جو ٹھہرا۔ :)
     
  5. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,265
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    کھاتا ہی ہوگا۔ آخر پاکستان کا قومی جانور ہے۔۔
    قیصرانی بھائی۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    واہ ہ ہ ہ
    خوبصورت منظر
     
    • متفق متفق × 1
  7. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    انتظار شروع ہو چکا ہے۔
     
  8. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ’اللہ‌یار اینڈ دا لیجنڈ آف مارخور‘ کا مکمل ٹریلر۔ فلم ۲ فروری، ۲۰۱۸ کو ریلیز ہو گی۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,190
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کوئی بکرا سانپ نہیں کھاتا ۔یہ ایک پہاڑی بکرا ہے۔پاکستان کا قومی جانور ہے۔
    اور ظاہر ہے کہ پہاڑی پودے ہی اس کی غذا ہیں۔ مارخور کا نام ذرا مس لیڈنگ ہے اس کے پیچھے کچھ دیومالائی جھوٹ یقینا ہوگا یا کئی ہوں گے جیسا کہ اوپر مذکوربھی ہوا۔۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,190
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مجھے زوٹوپیا کا کائی یاد آیا۔
    البتہ وژؤل ایفیکٹس متاثر کن لگ رہے ہیں ۔
    سکرپٹ نہ جانے کیسا لکھا ہے ۔ الو غصے میں کہہ رہا ہے "میں اسے چھٹی کا دودھ پلاؤں گا" مراد یہ ہے کہ چھٹی کا دودھ یاد دلاؤں گا ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,190
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک تصحیح ۔۔ زوٹوپیا نہیں زیم بیزیا۔
     
  12. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    846
    یہ کتنے دورانیے کی ہے؟ اور کیا یہ جاری ہو چکی ہے؟
     
  13. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    جی۔ اینیمیشن تو اچھی لگ رہی ہے، البتہ سکرپٹ اور کہانی کے بارے میں فلم کے ریلیز کے بعد ہی علم ہو سکے گا۔ ابھی تک یہی معلوم ہوا ہے کہ فلم میں جنگلی حیات کا تحفظ اور ماحول دوستی کے تھیمز شامل ہیں۔

    پہلے میں بھی اسے الو ہی سمجھا تھا، بعد میں فلم کے خالقین کے ساتھ ایک انٹرویو میں پڑھا کہ یہ چکور ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,190
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    پرواز کی اینیمیشن دونوں میں یقینا شاندار ہے ۔ االبتہ ہیئر اور فیدر رنیڈرنگ اللہ یار کی کافی بہتر لگ رہی ہے ۔ شاید نئی ہونے کی وجہ ہوگی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    معلوم نہیں۔

    ۲ فروری، ۲۰۱۸ کو جاری ہو گی۔
     
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,190
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    خوب ۔
    مارخور کے ساتھ تو چکور ہی زیادہ جچتا ہے کہ دونوں قومی نشان ہیں۔ لیکن چکور کا ڈیزائن اچھا نہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    مجھے تو پسند آیا ہے۔ دیکھتے ہیں فلم میں کیا محسوس ہوتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,567
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ فلم میں ضرور دیکھوں گا۔ رات کو پدمات دیکھنے گیا تھا تو وہاں اس کا بھی پوسٹر لگا تھا۔ 2 فروری کہ لگ رہی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    بچوں والی فلم ہے
     
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,209
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ بڑے ہو گئے ہیں۔ :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر