یعنی کہ سارے پٹھان لڑائی کے لیے ہوتے ہیں؟تیلے شاہ نے کہا:اچھی پٹھانی ہو تم بھی لڑائی کا ہی پتہ نہیں ہے۔۔۔۔۔![]()
ہائے ہائے اس قوم کو کون سمجھائے کے مذاق بھی کسی چیز کا نام ہےقیصرانی نے کہا:یعنی کہ سارے پٹھان لڑائی کے لیے ہوتے ہیں؟تیلے شاہ نے کہا:اچھی پٹھانی ہو تم بھی لڑائی کا ہی پتہ نہیں ہے۔۔۔۔۔![]()
اور تبھی آپ شادی کر رہے ہیں کہ ایک دشمنی مزید بڑھ جائے۔ بہت خوب
قیصرانی
اللہ پاک سے دعا کریں اور صبر بھیتیلے شاہ نے کہا:![]()
قسمت بھیڑی تے سُنیی(سنجی)
قسمت ہی کچھ ایسی ہے اپنی
کیا یہ بھی پٹھانوںکے لیے ہے؟تیلے شاہ نے کہا:ہائے ہائے اس قوم کو کون سمجھائے کے مذاق بھی کسی چیز کا نام ہے
![]()
تیلے شاہ نے کہا:اچھی پٹھانی ہو تم بھی لڑائی کا ہی پتہ نہیں ہے۔۔۔۔۔![]()
ہاہ۔۔۔ویسے مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے جب ٹاپک کوئی اور ہوتا ہے اور اس دھاگے پر بات کوئی اور چل رہی ہوتی ہے۔۔۔زکریا نے کہا:کیا یہ سب تبصرے کلیاں اور شگوفے پر ہیں؟ کچھ تو خیال کریں۔