قیصرانی
لائبریرین
پہلی پوسٹ چھوڑ کر پہلا تبصرہمحب علوی نے کہا:پہلا تبصرہ جو دھاگہ کی مناسبت سے ہے![]()

قیصرانی
پہلی پوسٹ چھوڑ کر پہلا تبصرہمحب علوی نے کہا:پہلا تبصرہ جو دھاگہ کی مناسبت سے ہے![]()
جی نہیں چند چول لوگوں کے لیے تھاقیصرانی نے کہا:کیا یہ بھی پٹھانوںکے لیے ہے؟تیلے شاہ نے کہا:ہائے ہائے اس قوم کو کون سمجھائے کے مذاق بھی کسی چیز کا نام ہے
![]()
![]()
قیصرانی
سارا نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:اچھی پٹھانی ہو تم بھی لڑائی کا ہی پتہ نہیں ہے۔۔۔۔۔![]()
جی میں اچھی پٹھانی ہوں اسلیے مجھے لڑائی کا نہیں پتا۔۔۔![]()
چول کیاکوئی سب کاسٹ ہےتیلے شاہ نے کہا:جی نہیں چند چول لوگوں کے لیے تھا
(مانڈ ناٹ)
واہ، کتنا حسین اتفاق ہے۔ میں بھی اتفاق سے یہی سوچ رہا تھاتیلے شاہ نے کہا:بلکہ ایک سے تو میں ابھی بات بھی کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔![]()
اوہ تو خود کلامی کرنے والے کو چول کہتے ہیں۔ لیکن ابتداء تو آپ سے ہوئی تھیتیلے شاہ نے کہا:اسی لیے کہتے ہیں خود کلامی بہت بری عادت ہے۔۔۔۔۔![]()
یار قیصرانی بڑے ہو جاو کیا بچوں والی باتیں کر رہے ہوقیصرانی نے کہا:اوہ تو خود کلامی کرنے والے کو چول کہتے ہیں۔ لیکن ابتداء تو آپ سے ہوئی تھیتیلے شاہ نے کہا:اسی لیے کہتے ہیں خود کلامی بہت بری عادت ہے۔۔۔۔۔![]()
![]()
قیصرانی
احمقوں کی کمی نہیں غالبشمشاد نے کہا:لیکن بعض بعض تو ساری عمر ہی چھوٹا رہنا چاہتے ہیں۔