۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

یاز

محفلین


یاز بھیا آپ کو بہت سی مبارکباد قبول ہو!
یقینا آپ اس ذمہ داری کو بخوبی نبھائیں گے

مبارک و نیک خواہشات یاز بھائی!















بس اب پہلی فرصت میں مایوس بریگیڈ کا قلع قمع کر دیجیے :)

آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ماشاءاللہ اتنے سارے نئے لوگ ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔ یاد نہیں پڑتا کہ یہاں مبارکباد دے دی ہے یا نہیں۔
اس لیے بہت مبارکباد اور نیک خواہشات
 

عثمان

محفلین
ماشاءاللہ اتنے سارے نئے لوگ ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔ یاد نہیں پڑتا کہ یہاں مبارکباد دے دی ہے یا نہیں۔
اس لیے بہت مبارکباد اور نیک خواہشات
میں تو اب کسی نام کے نیچے محفلین لکھا دیکھوں تو مبارکباد دے دیتا ہوں۔
 
Top