۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

جاسمن

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
اوہ سوری ۔۔ مبارکباد تو رہ ہی گئی۔۔
انتظامیہ کی طرف سے آج کل بہترین فیصلے ہورہے ہیں۔۔ اس کے لیے بہت بہت شکریہ ۔۔:):):)
:applause::applause::applause::applause::applause::applause:
یقینا جاسمن آپی اور مریم افتخار بہنا بہت قابل ہیں۔۔ اور یہ بہت خوش آئند بات ہے۔ اب توازن برقرار ہوگیا ہے۔ تین میلز مدیر اور تین ہی فیمیلز۔۔ بہترین چناؤ کیا گیا ہے۔ امید ہے آپ سب بہنیں بھی اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے سرانجام دیں گی۔۔گڈ لک
بہت بہت شکریہ ہادیہ!
اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔ آمین!
اللہ آپ کے مقدر بہترین کرے۔ آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
بہت خوب!! جاسمن آپی اور مریم افتخار کو دلی مبارکباد :) :) امید ہے کہ انتظامیہ کے یہ فیصلے خوش آئند ثابت ہوں گے۔ اور محفل میں مزید تعمیری کام عمل میں لایا جائے گا۔ :) :)
بہت شکریہ لاریب!
اللہ کرے کہ یہ سب امیدیں پوری ہوں۔ آمین!
اللہ آپ کے نصیب بہت شاندار کرے۔ آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
کڑئیو۔۔۔۔ مبارکاں ہوون جے۔ :):)

ازراہ تفتن
اب صورتحال کچھ یوں ہوا کرے گی۔
جاسمن صاحبہ ہنڈیا پکاتے ہوئے میاں صاحب کو آواز لگایا کریں گی۔۔۔۔ اور کہیں گی۔۔۔۔ یہ ذرا چمچ تو ہلانا، میں ایک مراسلہ تدوین کر کے ابھی آئی۔:cool2:

ہاہاہاہا!
بہت شکریہ چوہدری بھائی!
اللہ آپ کو اسی طرح ہنستا بستا رکھے۔ آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
جاسمن آپی اور مریم بہنا دونوں کو بہت مبارکباد
source.gif

یہ پھول جاسمن آپی کے لیے
unnamed_1.gif

یہ مریم بہنا کے لیے
unnamed_2.gif
بہت شکریہ ہادیہ!
آپ کے تحائف ہمیشہ ہی زبردست ہوتے ہیں۔
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
 
Top