نہیںںںںںںںںں!!!آپ سب مل کر مجھ پر جوک مار رہے ہیں !! ہُنہ !!!![]()
آپ سب مل کر مجھ پر جوک مار رہے ہیں !! ہُنہ !!!
ارے لیکن آپ سب اپنے مراسلے تو دیکھیں ،،، ایسی بہترین لڑی کی عید کے موقع پر اشد ضرورت تھی![]()
![]()
![]()
اس میں تو دو رائے ہو ہی نہیں سکتی۔ارے لیکن آپ سب اپنے مراسلے تو دیکھیں ،،، ایسی بہترین لڑی کی عید کے موقع پر اشد ضرورت تھی![]()
![]()
![]()
بس چلتا نہیں ہے بھائی جان چلتی ہے۔ویسے ہمارا بس چلتا تو اسے تہنیتی پیغامات میں شامل کر دیتے۔![]()
آپ بھی درستی فرمالیں۔بس چلتا نہیں ہے بھائی جان چلتی ہے۔![]()
آپ بھی درستی فرمالیں۔
بس چلتی نہیں ہے۔
بھائی جان چلتے ہیں۔
![]()