۔

کاشفی

محفلین
اتنے خوبصورت غائبانہ اشعار میں نے آج تک نہیں دیکھے۔۔ بہت مزا آیا ۔ دل چاہتا ہے کہ پڑھتا رہوں اور سمجھنے کی کوشش کرتا رہوں۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
فصیح بھیا قسم لے لیں جو اتنا آسان، خوبصورت، قابلِ فہم کلام آج تک میں نے کہیں پڑھا ہو، یا سنا ہو۔۔۔(y)
سچ میں ، اتنی گرمی میں جی خوش ہو گیا۔ کوئی کمی کجی سرچ لائٹ لے کر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملی۔:p
آپ نے خوامخواہ اسے "اصلاح" کے سیکشن میں ڈال دیا۔۔۔:ROFLMAO:
بڑے بڑے شاعروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔:sneaky:
خیر
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔:cool:



















عید کی:LOL::LOL::LOL::LOL:
:):):):)
 

کاشفی

محفلین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
لے! آپ کو کیوں نہیں سمجھ آئے؟ مجھے تو فوراً سمجھ آ گئے:rollingonthefloor:
آپ شاعرہ ہیں اس لیئے سمجھ گئیں۔:)۔ میں تو ہجّے کرکر کے پڑھ رہا ہوں۔۔ غائبانہ الفاظ کو ترتیب دے کر سمجھ رہا ہوں۔۔:)
لیکن اشعار ہیں بہت خوبصورت۔ماشاء اللہ سے۔۔
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
آپ سب مل کر مجھ پر جوک مار رہے ہیں !! ہُنہ !!! :unsure:
ارے لیکن آپ سب اپنے مراسلے تو دیکھیں ،،، ایسی بہترین لڑی کی عید کے موقع پر اشد ضرورت تھی :D :D :p
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top