۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
🦗🐝🦞
سنا ہے۔ گرمیوں میں ان سے احتیاط کرنی چاہیے۔ ڈنک مارنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔
نوٹ: اقتباسات کا اس مراسلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 😜
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہائے اللہ جی۔۔۔۔ ہن میں کس دی ماں نوں ماسی آکھاں۔
ایک طرف تو دوسروں کو احتیاط کا کہہ رہے ہیں اور خودچھتے ہی میں ہاتھ ڈال دیا۔
عاطف بھائی دیکھ رہے نا کیوں رو رہی ہوں میں
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اوہ۔۔۔ اب تو ڈرنا پڑے گا ۔
میرے چھوٹے بھائی کے ساتھ بچھو کی بہت گہری دوستی ہے۔ ہر گرمیوں میں دو تین مرتبہ سلام دعا تو ضرور ہوا کرتی تھی۔
ایک مرتبہ کسی گرمیوں میں بچھو نے میرے بھائی کو ڈنک مارا۔ اب میرا بھائی اور ایک کزن ہسپتال گئے انجکشن لگوانے کے لیے۔ جیسے ہی ہسپتال جا کر بائیک سے اترے وہ بچھو میرے بھائی کی کمر پر ابھی گھوم رہا تھا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے چھوٹے بھائی کے ساتھ اس کی بہت گہری دوستی ہے۔ ہر گرمیوں میں دو تین مرتبہ سلام دعا تو ضرور ہوا کرتی تھی۔
ایک مرتبہ کسی گرمیوں میں بچھو نے میرے بھائی کو ڈنک مارا۔ اب میرا بھائی اور ایک کزن ہسپتال گئے انجکشن لگوانے کے لیے۔ جیسے ہی ہسپتال جا کر بائیک سے اترے وہ بچھو میرے بھائی کی کمر پر ابھی گھوم رہا تھا۔
ڈرا رہے اب تو۔۔۔۔ کیا واقعی اتنے ظالم ہوتے بچھو۔ ہم تو سمجھےطکہ بس سوئی چبھونے جیسا ڈنک مارا اور بس۔ اللہ پاک سب کو محفوظ رکھیں اصلی والے بچھو سے۔ آمین
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
اپنی تے دہشت ای بڑی اے
اب تو نہ چاہتے ہوئے بھی ڈنک مارنے بلکہ پھن پھیلا کر ڈسنے کو دل کر رہا۔ اللہ اللہ کوئی اینا وی مجبور نہ تھیوے۔
نہیں بیٹا! تم تو ایک خوبصورت پھول ہو ۔ اور ہمیشہ پھول ہی رہنا ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڈرا رہے ان تو۔۔۔۔ کیا واقعی اتنے ظالم ہوتے بچھو۔ ہم تو سمجھےطکہ بس سوئی چبھونے جیسا ڈنک مارا اور بس۔ اللہ پاک سب کو محفوظ رکھیں اصلی والے بچھو سے۔ آمین
نہیں نہیں۔۔۔۔ اچھا خاصا درد کرتے ہیں۔ ایسا سنا ہے۔
الحمد للہ میں تو ابھی تک بچا ہوا ہوں۔ ایک مرتبہ میں مسجد میں با جماعت نماز پڑھ رہا تھا کہ میرے سامنے سے ایک بچھو میاں اٹکھیلیاں فرما رہے تھے۔ میں نے سوچا کہ یہ میرے سامنے سے نکل گیا تو یہ کسی کو بھی ڈنک مار سکتا ہے۔ میں نے سر سے ٹوپی اتاری اور بچھو کے اوپر پھینک دی۔ جب تک نماز ختم نہیں ہوئی۔ وہ وہیں پھنسا رہا۔
دیکھیں نہ فیر میری چلاکیاں🤓
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میرے چھوٹے بھائی کے ساتھ بچھو کی بہت گہری دوستی ہے۔ ہر گرمیوں میں دو تین مرتبہ سلام دعا تو ضرور ہوا کرتی تھی۔
ایک مرتبہ کسی گرمیوں میں بچھو نے میرے بھائی کو ڈنک مارا۔ اب میرا بھائی اور ایک کزن ہسپتال گئے انجکشن لگوانے کے لیے۔ جیسے ہی ہسپتال جا کر بائیک سے اترے وہ بچھو میرے بھائی کی کمر پر ابھی گھوم رہا تھا۔
بچپن میں ہمارے گھر بھی بہت نکلا کرتے تھے ۔ لیکن کبھی ڈنک نہیں مارا ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں بیٹا! تم تو ایک خوبصورت پھول ہو ۔ اور ہمیشہ پھول ہی رہنا ۔
روؤف بھائی کو ٹیگ کر کے پھر سے کہئیے اور ان سے بھی کہلوائیے۔ اس کے بعد باقیوں کا بھی حساب برابر کرنا ہے جو ہمیں محفل کو لگی دیمک کہہ کر غائب ہو گئے ہیں
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
ڈرا رہے ابتو۔۔۔۔ کیا واقعی اتنے ظالم ہوتے بچھو۔ ہم تو سمجھےطکہ بس سوئی چبھونے جیسا ڈنک مارا اور بس۔ اللہ پاک سب کو محفوظ رکھیں اصلی والے بچھو سے۔ آمین
بہت کم بچھو ایسے ہوتے ہیں جو مہلک بھی ہو سکتے ہیں ۔ لیکن اکثر درد ناک ضرور ہوتے ہیں ۔ البتہ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن پر زیادہ درد نہیں ہوتا۔خدا محفوظ ہی رکھے ہر اذیت سے ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
روؤف بھائی جو ٹیگ کر کے پھر سے کہئیے اور ان سے بھی کہلوائیے۔ اس کے بعد باقیوں کا بھی حساب برابر کرنا ہے جو ہمیں محفل کو لگی دیمک کہہ کر غائب ہو گئے ہیں
ہم بھی اگر پیاری بہنا پیاری بہنا کہنا شروع کر دیں تو محفل میں یہ شرارے کہاں سے پھوٹیں گے۔ جو آپ کی جوابی کارروائی کے طور پر ہم دیکھ دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top