۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی نہیں میں صرف پانی کا پائپ پکڑتا ہوں اور کپڑے مل کر رکھ دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔باقی کام بیگم کا ہوتا ہے ۔۔۔بعد میں نچوڑ کر الگنی پر میں ڈال دیتا ہوں۔۔بس۔۔
لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیجئیے کہ پانی کا پائپ پکڑنے، ملنے ، اور نچوڑ کر الگنی پر ڈال دینے کے علاوہ کپڑے دھونے میں اور کون سے پاپڑ بیلنے ہوتے ہیں۔
اندازہ کرتے ہوئے ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ کپڑے سوکھ کر انھیں تہہ کر کے الماری میں رکھنے تک آپ آسانی سے کچن کا کام نمٹا لیتے ہوں گے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماہیٔ ریگ ہوں گھر میرا سمندر کر دے
موج در موج کی طغیانی مقدر کر دے
بے حسی کی ہے قبا روح کے تن پر یارب
اس کو احساس کی خوشبو سے معطر کر دے
اک زمانے سے دیا ہی نہ جلا اس گھر میں
دل کو ایقان کی مشعل سے منور کر دے
کتنا پایاب ہے گہرائی عطا کر یا رب
دشت افکار کو اک روز سمندر کر دے
وہ کسی موڑ پہ مل جائے تو میں منہ پھیروں
میرے اللہ مرے دل کو بھی پتھر کر دے

سوری ۔ ۔ ۔ ۔نفیس بانو ۔ ۔ ۔ ۔ نام تھا

کپڑوں کو ملنے کے دوران ہاتھوں کے طوطے پنجرے میں قید نہ کئے تھے کیا؟ اڑ گئے نا پھر کر کے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے واہ کچھ باقی ہے ابھی۔۔۔۔میں تو سمجھا تھا ڈبہ خالی ہے ۔۔۔😄
بس اب آپ کے ہتھے چڑھ گیا نا۔۔۔ جو ہے وہ بھی نہیں رہے گا۔
آپس کی بات ہے۔ ڈبہ خالی ہو کر بھی خالی نہیں ہوتا۔ نہیں یقین تے کھڑکا کے ویکھ لو۔ خالی ہوا تو آواز نہیں آئے گی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت معذرت ہم آپ سے قطعی متفق نہیں ہو سکتے اس بات پر۔۔ ہماری رائے کے سنہری والے چیپٹر میں وارث بھائی کا نام موجود ہے ۔۔ امید ہے وہ یہاں آکر ٹنوں میں سے کچھ ایک دو تولہ ہی شرکت ضرور دینگے ۔ ۔ ۔ دوسری بات سے متفق ہوں کہ احتجاج ریکارڈ کیا جائے تاکہ ہم بھی وہاں انٹری دے سکیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرا سکیں اس غلط فہمی کے خلاف ۔ ۔ 8)
ٹنوں میں سے ایک دو تولہ۔۔۔۔۔ باقی کتنے تولے بچے اکمل زیدی۔
ہمارا ڈبہ خالی۔۔ ورنہ خود ہی ضرب جمع تقسیم کر کے اس میں سے ایک دو تولہ تفریق کر لیتے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہی والی نا۔۔۔جو ۔۔۔
اس محفل کو بھی لگی ہوئی ہے۔ ۔ ۔ :LOL:
ایڈے تسی سیانے تے فیر کوئی علاج ڈھونڈ ہی لو گے محفل کو دیمک سے بچانے کا۔
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
دیمک کا ہی علاج بتائیے گا۔ یہ نہ ہو کہ سنڈی مار دوائی ایجاد کر لیں۔ اس کا اثر کوئی نہیں ہونے والا ہم پر۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے اپنی االفی تو جوڑ لو۔۔۔ الفی کا -ی- ہی ہٹا دیا ۔۔۔ایلفی ہوتی ہے الفی نہیں۔۔۔شاید ڈنمارک میں الفی ہوتی ہو ۔۔۔ :D
الفی ہو یا ایلفی۔۔۔ کام تو جوڑنا ہی ہے نا۔
ہمارے والی پڑی پڑی سوکھ گئی ہے۔ اس لئے ٰی کہیں سکڑ کر رہ گیا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہماری ایسی مجال کہ کچھ کہنے کی ہمت کریں ۔
البتہ روؤف بھائی کو کھری کھری سنانے کو دل کر رہا مگر انھوں نے ایک دم سے کہہ دینا۔۔ حد ادب۔۔

روؤف بھائی ہن چنگے رہے او تسی بہن دے مخالف کھڑے ہو کے۔
🦗🐝🦞
سنا ہے۔ گرمیوں میں ان سے احتیاط کرنی چاہیے۔ ڈنک مارنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔
نوٹ: اقتباسات کا اس مراسلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 😜
 
Top