۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں نہیں۔۔۔۔ اچھا خاصا درد کرتے ہیں۔ ایسا سنا ہے۔
الحمد للہ میں تو ابھی تک بچا ہوا ہوں۔ ایک مرتبہ میں مسجد میں با جماعت نماز پڑھ رہا تھا کہ میرے سامنے سے ایک بچھو میاں اٹکھیلیاں فرما رہے تھے۔ میں نے سوچا کہ یہ میرے سامنے سے نکل گیا تو یہ کسی کو بھی ڈنک مار سکتا ہے۔ میں نے سر سے ٹوپی اتاری اور بچھو کے اوپر پھینک دی۔ جب تک نماز ختم نہیں ہوئی۔ وہ وہیں پھنسا رہا۔
دیکھیں نہ فیر میری چلاکیاں🤓
چالاکیاں کا ایک الف کم ہے اس لئے ان کو تو بعد میں دیکھیں گے۔ ابھی تو ہم آپ کے نشانے بارے سوچ رہے۔ پہلے تو بس عدنان بھائی ہی تھے کہیں پہ نگاہیں کہہیں پہ نشانہ والے۔ہم ایویں ہی آپ جو انڈر اسٹیمیٹ کئے بیٹھے تھے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہت کم بچھو ایسے ہوتے ہیں جو مہلک بھی ہو سکتے ہیں ۔ لیکن اکثر درد ناک ضرور ہوتے ہیں ۔ البتہ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن پر زیادہ درد نہیں ہوتا۔خدا محفوظ ہی رکھے ہر اذیت سے ۔
صحراؤں کے بچھوؤں کا کہتے ہیں کہ یہ بہت خطرناک ہوتے ہیں۔ اور سائز میں بھی بڑے بڑے ہوتے ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
روؤف بھائی جو ٹیگ کر کے پھر سے کہئیے اور ان سے بھی کہلوائیے۔ اس کے بعد باقیوں کا بھی حساب برابر کرنا ہے جو ہمیں محفل کو لگی دیمک کہہ کر غائب ہو گئے ہیں
دیکھو ہم تمہیں سمجھاتے ہیں ۔ لوگ کہتے ہیں نواز شریف پاکستان کا ایک بہت دیانتدار رہنما ہے ۔ اور حقیقتاََ ان کی مراد کیا ہوتی ہے ۔
تم بھی یونہی سمجھو رؤوف بھائی نے کہا کیا اور ان کی مراد کیا ہے ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چالاکیاں کا ایک الف کم ہے اس لئے ان کو تو بعد میں دیکھیں گے۔ ابھی تو ہم آپ کے نشانے بارے سوچ رہے۔ پہلے تو بس عدنان بھائی ہی تھے کہیں پہ نگاہیں کہہیں پہ نشانہ والے۔ہم ایویں ہی آپ جو انڈر اسٹیمیٹ کئے بیٹھے تھے۔
ہم نے "چلاکیاں" ہی لکھا ہے 😊
 
سید عاطف علی

لائبریرین
روؤف بھائی جو ٹیگ کر کے پھر سے کہئیے اور ان سے بھی کہلوائیے۔ اس کے بعد باقیوں کا بھی حساب برابر کرنا ہے جو ہمیں محفل کو لگی دیمک کہہ کر غائب ہو گئے ہیں
ہم بھی اگر پیاری بہنا پیاری بہنا کہنا شروع کر دیں تو محفل میں یہ شرارے کہاں سے پھوٹیں گے۔ جو آپ کی جوابی کارروائی کی طور پر ہم دیکھ دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔
دیکھو !!!
بلکہ دیکھا ؟؟؟
:)
 
سیما علی

لائبریرین
روؤف بھائی جو ٹیگ کر کے پھر سے کہئیے اور ان سے بھی کہلوائیے۔ اس کے بعد باقیوں کا بھی حساب برابر کرنا ہے جو ہمیں محفل کو لگی دیمک کہہ کر غائب ہو گئے ہیں
پھول ہیں ہماری بٹیا اس میں شک والی کونسی بات 🌸🌸🌸🌸🌸🌸
 
ہم بھی اگر پیاری بہنا پیاری بہنا کہنا شروع کر دیں تو محفل میں یہ شرارے کہاں سے پھوٹیں گے۔ جو آپ کی جوابی کارروائی کے طور پر ہم دیکھ دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔

دیکھو ہم تمہیں سمجھاتے ہیں ۔ لوگ کہتے ہیں نواز شریف پاکستان کا ایک بہت دیانتدار رہنما ہے ۔ اور حقیقتاََ ان کی مراد کیا ہوتی ہے ۔
تم بھی یونہی سمجھو رؤوف بھائی نے کہا کیا اور ان کی مراد کیا ہے ۔

دیکھو !!!
بلکہ دیکھا ؟؟؟
:)

پھول ہیں ہماری بٹیا اس میں شک والی کونسی بات 🌸🌸🌸🌸🌸🌸
ابھی ذرا ٹمپریچر کنٹرول میں آ جائے تو ہم ایکسیلیریٹر پر پاؤں دھریں 😊
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھو ہم تمہیں سمجھاتے ہیں ۔ لوگ کہتے ہیں نواز شریف پاکستان کا ایک بہت دیانتدار رہنما ہے ۔ اور حقیقتاََ ان کی مراد کیا ہوتی ہے ۔
تم بھی یونہی سمجھو رؤوف بھائی نے کہا کیا اور ان کی مراد کیا ہے ۔
آپ یہ سمجھانا چاہ رہے ہمیں کہ جو روؤف بھائی ہمیں کہتے ہیں ہم اس کا الٹ مطلب سمجھا کریں؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپ یہ سمجھانا چاہ رہے ہمیں کہ جو روؤف بھائی ہمیں کہتے ہیں ہم اس کا الٹ مطلب سمجھا کریں؟
آپ میری کتنی اچھی بہنا ہو۔ کتنی ہی نفیس طبیعت ہے آپ کی۔
اب میری باتوں کا الٹ مطلب سمجھتی رہو۔😜😜😜
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم بھی اگر پیاری بہنا پیاری بہنا کہنا شروع کر دیں تو محفل میں یہ شرارے کہاں سے پھوٹیں گے۔ جو آپ کی جوابی کارروائی کے طور پر ہم دیکھ دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔
یہ جانتے ہوئے بھی کہ اکثر اوقات ہم کنستر پہ واپس ڈھکن لگانا بھول جاتے ہیں۔ کوئی شرارہ گر گیا کنستر پہ تو محفل ساری تو بچ جانی مگر ہم نے جل بھن جانا (محاورے والا)
محظوظ ہوتے رہئیے ضرور مگر کنستر محفوظ رکھتے ہوئے۔۔ :ROFLMAO:
 
سیما علی

لائبریرین
بیٹا اس کائنات میں خدا کی کوئی مخلوق ایسی نہیں جو تنگ کیے بغیر ہی ڈس لے۔لیکن افسوس یہ صفت تو محض انسانوں میں پائی جاتی ہے۔
سچ کہا بھیا یہ ایسی صفت اصرف انسانوں ہی میں ہے اور کبھی کبھی تو آستینوں میں بھی ہوتے کو بہت ہی خطرناک بلکہ دردناک 🥲🥲🥲🥲🥲
 
Top