قبل اس سے کہ ہم ثابت کر دیں ایک آدھ بات تو تولے بغیر بولنے دیں!ثابت کریں پہلے کہ یہ زمانہ ناہنجار ہے بھی کہ نہیں۔
طوطے سے فال نکلوا لیںمجھے لگتا کہ ناظم آباد، کراچی سے ہوں گے وجی صاحب
شیر کے بچے سمبا کی بات ہو رہی ہے کیا؟ظاہر ہے کہ بتانا پڑے گا کہ سمبا اپنے اگلے سفر پر چلا گیا