عظیم

محفلین
گلوں کو دیجھنے جا رہے ہم۔ اس سے پہلے کہ بہار گزر جائے
غور سے دیکھ لیں کہ آپ بھی ماشاء اللہ اسی طرح کے بنا لیتی ہیں، خوشبو البتہ نہیں ڈال سکتیں اس میں مگر اللہ کے فضل سے بنا تو تقریباً ایک جیسا ہی لیتی ہیں۔ نعوذ باللہ
ظاہر ہے کہ اللہ کی بنائی ہوئی چیز جیسا تو نہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

ظاہر ہے کہ
خوشبو آ نہیں سکتی کاغذ کے پھولوں سے
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20

زبردست تو نہیں کیونکہ لڑی دوڑ نہیں رہی رینگ رہی ہے
کیوں میں کوئی جھوٹ بولی
یاز
مریم افتخار
عظیم
گُلِ یاسمیں
دیوانے دو مل بیٹھیں تو خوب گزر جائے گی!
 
Top