سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20

ننھی گڑیا کتنی پیاری لگیں گی پہن کر۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
لیجیے ہماری ایمان تو
Derby
گئیں ہیں اپنے بابا کے ساتھ

4dd99fed-c509-449b-bbc9-ee4e5e421a75.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20

غالباً اپنی دادی پر گئی ہیں ایمان، اگر میں پوتی صحیح سمجھا ہوں تو!
ضروری ہے بتانا کے عظیم بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
فرصت ہو تو گپ شپ سے بھی کافی کچھ جانکاری ہو جاتی ہے سب کے بارے میں۔۔ ایمان کو بہت پیار!!
شاید یہ واحد لڑی ہے جہاں ہم اپنا دل کھول کے بات کرتے ہیں علیک سلیک سے لیکر معلوماتِ عامہ ،درس و تدریس ،حالاتِ حاضرہ کرکٹ فلم ڈرامہ ہر موضوع پر بات چیت کرلیتے ہین اور ہاں کبھی کبھی ادھر اُدھر کی بھی ۔۔۔۔🤓
 

سیما علی

لائبریرین
سیما علی اپیا کی ایک تصویر یہیں محفل میں نظر سے گزری تھی، ایمان کا چہرہ مجھے تو ہو بہ ہو آپی کے جیسا ہی لگا
زبردست بات کی آپ نے رضا بھی یہی کہتے ہیں اور زوئی
بھی ملتیں ہیں ہم سے زوئی بڑی ہیں اور ایمان چھوٹی ۔۔

ca383277-2d6f-4668-aa94-3991e1c42ef7.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top