سیما علی
لائبریرین
صاف ظاہر ہے کہ آپکی مصروفیت نے آپکو روکے رکھا ۔۔پر دس ہزار بھی قابلِ ستائش ہیںعجیب بات یہ ہے کہ بارہ تیرہ سال میں محض دس ہزار کے قریب ہی پہنچ سکا ہوں میں!!
سلامت رہیے اتنی خوشی ہورہی ہے آپکے اتنے سارے مراسلے دیکھ کر
صاف ظاہر ہے کہ آپکی مصروفیت نے آپکو روکے رکھا ۔۔پر دس ہزار بھی قابلِ ستائش ہیںعجیب بات یہ ہے کہ بارہ تیرہ سال میں محض دس ہزار کے قریب ہی پہنچ سکا ہوں میں!!
شدید طلب تھی میکائیل کی سمودھی بنائی اسٹربری کی اور اپنی چائےصبح ہو گئی۔ چائے کی چاہ جاگی ہے دل میں۔
سیما آپا کیسی ہیں آپصاف ظاہر ہے کہ آپکی مصروفیت نے آپکو روکے رکھا ۔۔پر دس ہزار بھی قابلِ ستائش ہیں
سلامت رہیے اتنی خوشی ہورہی ہے آپکے اتنے سارے مراسلے دیکھ کر
سدا ہنستی مسکراتی رہیںش سے شوق ۔۔۔ شوق سے یاد آیا
میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں
آ جا ویکھ میرا انتظار آ جا۔۔۔ (چائے سے مخاطب ہو کر)
زندگی زندہ دلی کا نام ہے؟سدا ہنستی مسکراتی رہیں
روتے ہوئے آتے ہیں سب ہنستا ہوا جو جائے گا وہ مقدر کا سکندر کہلائے گازندگی زندہ دلی کا نام ہے؟
ڈھونڈنے سے بھی غلطی نہ ملی سوائے جانِ من کےذرا بتائیے تو ہم نے درست لکھا
دھاگے کچے سے اسی لئے بندھے آتے ہیں محفلینڈوری اردو محفل کی بڑی مضبوط ہے نہ ٹوٹے گی
حال کیا ہے اُنکاخبر نہ لی آپ نے محفل کی گلیوں کا ایک مسافر بھی ہے
چکر میں ڈال دیا نا آپ کوحال کیا ہے اُنکا