گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بالکل۔۔۔ لہجہ کا فرق مطلب بدل دیتا ہے
یہی بات درست ہے کہ اصل لفظ 'نگندنا' ہے۔فارسی میں بھی یہ مصدر "نگندن/نکندن" ہے۔ اور غالباً وہیں سے یہ اردو میں آیا ہے۔جی اور ہمارے ہاں * لنگدنا* کہتے ہیں
میم کی باری تھیاسے ساری رات تپسیا کرنی پڑتی ہے۔ سو بس دن کو سوتا ہے کچھ وقت۔
لازم ہے کہ بتائیں ہم بھول گئے تھے، مگر مراسلے میں تدوین کر دی۔میم کی باری تھی
قینچی ہاتھ میں ہو تو کیا ہی بات ہے!!کیا بات ہے گل کی!
کیا بات ہے گل کی؟
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صخالی جگہ پر کریں
دل دیوانہ بن ۔۔۔۔ مانے نا
1۔ سجناں
2۔ محفل کے
3۔ ڈسکوراں