سیما علی

لائبریرین
IMG-0640.jpg
زرد رنگ کی کنیری بھی تھی
 
عظیم

محفلین
رب العالمین کی نشانیوں میں سے ہی ہیں یہ نہایت خوبصورت جاندار بھی۔ اسی رنگ کا ایک کبوتر بھی یہیں سوشل میڈیا پر نظر آیا تھا، اب اللہ بہتر جانے کہ وہ اصل رنگ کا ہی تھا یا رنگ کیا ہوا تھا
 
یاسر شاہ

محفلین
چاہت ہے کہ شکیل بھائی بھی لوٹ آئیں ۔ان لڑیوں کی رونق تھے ۔صبح شام رات ہلچل مچائے رہتے تھے۔ٹیگ بھی نہیں ہو پارہے ۔کیا ہوئے کہاں گئے کچھ پتا نہیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
چاہت ہے کہ شکیل بھائی بھی لوٹ آئیں ۔ان لڑیوں کی رونق تھے ۔صبح شام رات ہلچل مچائے رہتے تھے۔ٹیگ بھی نہیں ہو پارہے ۔کیا ہوئے کہاں گئے کچھ پتا نہیں ۔
جلدی سے ہم نے ٹیگ کیا
شکیل بھائی آج آجائیے !!!!! ہم سب یاد کررہے آپکی کی غزل سننا ہے وہ بھی ترنم سے
 
Top