طوطے کو چوری کی چُوری کھانا پسند نہیں صحیح نہیں طوطے کو بھی پتہ ہے
سیما علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 4:57 شام #53,981 گُلِ یاسمیں نے کہا: طوطے کو چوری کی چُوری کھانا پسند نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح نہیں طوطے کو بھی پتہ ہے
گُلِ یاسمیں نے کہا: طوطے کو چوری کی چُوری کھانا پسند نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح نہیں طوطے کو بھی پتہ ہے
سیما علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 4:58 شام #53,982 گُلِ یاسمیں نے کہا: طوطے کو چوری کی چُوری کھانا پسند نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید یہ بھی حساس ہوتے ہیں ہم انسانوں کی طرح
گُلِ یاسمیں نے کہا: طوطے کو چوری کی چُوری کھانا پسند نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید یہ بھی حساس ہوتے ہیں ہم انسانوں کی طرح
سیما علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 4:58 شام #53,985 سیما کے پاس ایک طوطا تھا تو ایک دن ہم نے جھڑک دیا تو پھر معافی بھی مانگی
ع عظیم محفلین آج بوقت 10:33 صبح #53,989 رب العالمین کی نشانیوں میں سے ہی ہیں یہ نہایت خوبصورت جاندار بھی۔ اسی رنگ کا ایک کبوتر بھی یہیں سوشل میڈیا پر نظر آیا تھا، اب اللہ بہتر جانے کہ وہ اصل رنگ کا ہی تھا یا رنگ کیا ہوا تھا
رب العالمین کی نشانیوں میں سے ہی ہیں یہ نہایت خوبصورت جاندار بھی۔ اسی رنگ کا ایک کبوتر بھی یہیں سوشل میڈیا پر نظر آیا تھا، اب اللہ بہتر جانے کہ وہ اصل رنگ کا ہی تھا یا رنگ کیا ہوا تھا
الف عین لائبریرین آج بوقت 12:47 شام #53,990 ڈال ڈال پر طرح طرح کی چڑیاں کرتی ہیں بسیرا، مگر وہ بھارت دیش ہی نہیں، ساری دنیا کا ذکر ہے
یاسر شاہ محفلین آج بوقت 1:28 شام #53,993 چاہت ہے کہ شکیل بھائی بھی لوٹ آئیں ۔ان لڑیوں کی رونق تھے ۔صبح شام رات ہلچل مچائے رہتے تھے۔ٹیگ بھی نہیں ہو پارہے ۔کیا ہوئے کہاں گئے کچھ پتا نہیں ۔
چاہت ہے کہ شکیل بھائی بھی لوٹ آئیں ۔ان لڑیوں کی رونق تھے ۔صبح شام رات ہلچل مچائے رہتے تھے۔ٹیگ بھی نہیں ہو پارہے ۔کیا ہوئے کہاں گئے کچھ پتا نہیں ۔