یاسر شاہ

محفلین
مجھے یاد آیا اس پر ،ایک بزرگ انڈیا سے پاکستان آئے یہاں وہاں تبت سنو کا اشتہار دیکھا تو انڈیا میں کہا پاکستانیوں کو قرآن سے محبّت ہے -یہاں وہاں لکھا ہے تبت یدا ابی لھب سنو
 
سیما علی

لائبریرین

لیجیے یہ بھی خوب تعریف کی ۔۔۔۔
پاکستانیوں کی ۔۔۔
 
Top