سیما علی
لائبریرین
ظاہر ہے آپکا بھائی ہے ۔غالباً اس بابت ہماری اور رضا صاحب کی پسندیدگی ایک سی ہے۔
ظاہر ہے آپکا بھائی ہے ۔غالباً اس بابت ہماری اور رضا صاحب کی پسندیدگی ایک سی ہے۔
طور طریقے انکے کوئی لڑکی پسند نہ آتی مگر انکو یعنی دیویا بھارتی کو بیحدپسند کرتےغالباً اس بابت ہماری اور رضا صاحب کی پسندیدگی ایک سی ہے۔
ضرور فراموش ہواعین ممکن ہے کہ "ع" کو نوش کر لیا گیا، یا فراموش کر دیا گیا، یا حروفِ تہجی سے سبکدوش کر دیا گیا۔
صحیح کہیں تواموشنلگا رہا ہوں اس محفل میں، آپ کی محبت ہے
(فلم "دل کا کیا قصور" کا گانا ہے، جس میں سیما جی کا رول کیا تھا دیویا بھارتی نے).
زبردست رول کیا تھا سیما جی کا، اس فلم میں دیویا بھارتی نےطور طریقے انکے کوئی لڑکی پسند نہ آتی مگر انکو یعنی دیویا بھارتی کو بیحدپسند کرتے
ذرہ برابر بھی نہیںراستے میں کہیں ر کو بھی لات نہ پڑ جائے کہیں
ڈُونگی پڑے گی جو بھی پڑے گی رستے میں!راستے میں کہیں ر کو بھی لات نہ پڑ جائے کہیں
دو بچے ہیں آپا جی آپ کے یا ذکر دو کا کرتی ہیں زیادہ؟ذرہ برابر بھی نہیں
ر سے ہمیں بہت پیار ہے رضا کی طرح
خیر سے تین ہیں بڑی سبین پھر رضا پھر ربابدو بچے ہیں آپا جی آپ کے یا ذکر دو کا کرتی ہیں زیادہ؟