یاز

محفلین
عین ممکن ہے کہ "ع" کو نوش کر لیا گیا، یا فراموش کر دیا گیا، یا حروفِ تہجی سے سبکدوش کر دیا گیا، یا نشہ پلا کے مدہوش کر دیا گیا، یا ڈانٹ ڈپٹ کے خاموش کر دیا گیا۔۔
 
Top