یاز

محفلین
عین ممکن ہے کہ "ع" کو نوش کر لیا گیا، یا فراموش کر دیا گیا، یا حروفِ تہجی سے سبکدوش کر دیا گیا، یا نشہ پلا کے مدہوش کر دیا گیا، یا ڈانٹ ڈپٹ کے خاموش کر دیا گیا۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ژوبی لاڈ ہیں ہمارے رضا،بہت ہنستے ہیں ، ہماری باتوں پہ کہ ماں صحیح Pisces
ہیں آپ اپنے خوابوں میں گم اب انکی بٹیا زوئی بھی Pisces ♓️ ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top