یاز
محفلین
دوسرے جہازوں میں مسئلہ ہوتا۔ سکردو میں بوئنگ جاتاذہین ہیں آپ۔۔۔سکردو سے ڈائریکٹ کراچی فلائیٹ پکڑی کیا؟
اور ڈومیسٹک فلائٹس کے حالات کافی خراب ہوتے ہیں کیا؟
دوسرے جہازوں میں مسئلہ ہوتا۔ سکردو میں بوئنگ جاتاذہین ہیں آپ۔۔۔سکردو سے ڈائریکٹ کراچی فلائیٹ پکڑی کیا؟
اور ڈومیسٹک فلائٹس کے حالات کافی خراب ہوتے ہیں کیا؟
ڈر تھا موسم کا اس لئے کراچی سے ہی بک کرائی تھیذہین ہیں آپ۔۔۔سکردو سے ڈائریکٹ کراچی فلائیٹ پکڑی کیا؟
اور ڈومیسٹک فلائٹس کے حالات کافی خراب ہوتے ہیں کیا؟
دو چار جگہیں تو کامن دیکھ ہی رکھیں یعنی!ڈاہڈے ودھیا کھانے ہیں اس کے بھی
خدا لگتی کہوں تو میرے کچھ سٹوڈنٹس جو میری سپروائزر کے بچے ہیں۔۔۔۔دو تین سال قبل کراچی گئے۔ واپسی پر میں نے ان سے پوچھا کہ کیسا رہا سفر؟ کہتے، آپی! حیدرآباد سے کوڑا سٹارٹ ہو جاتا تھا۔ شہر کوڑے کے بنے ہوئے تھے۔ 😆ذرا یہ تو بتائیں یہ ایبٹ آباد کو کیا ہوا اسقدر گندا کیوں ہوا اس بار ہمیں بہت گندا لگا الیاسی مسجد کے باہر بہت گندا تھا
حیرت اور خوشی ہوتی ہے اچھی طبیعت کے لوگوں سے مل کر اور یہ بھی سوچتی ہوں ایسی طبیعت برقرار رکھنا کٹھن بھی ہے۔اکثر روحوں کو درد نے سنوارا ہوتا ہے!اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
خدا خوش رکھے اُن لوگوں جن سے ہمارا واسطہ رہا انتہائی ملنسار و نفیس لوگ تھے خاص طور سے جو تین دن ہمارے ساتھ رہے گاڑی بہت اچھی چلاتے تھے بابر میاں اپنی بہن کو بھی ملانے لائے
حال سندھ کا تو بہت ہی برا ہے بٹیا سندھ والوں نے کراچی کا بھی وہی کر دیا ہے لیکن اگر اُدھر کہیں نظر آئے تو بہت دکھ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم نے دیکھا تھا تو ایبٹ آباد کی صفائی سے ہم بہت متاثر ہوئے تھےخدا لگتی کہوں تو میرے کچھ سٹوڈنٹس جو میری سپروائزر کے بچے ہیں۔۔۔۔دو تین سال قبل کراچی گئے۔ واپسی پر میں نے ان سے پوچھا کہ کیسا رہا سفر؟ کہتے، آپی! حیدرآباد سے کوڑا سٹارٹ ہو جاتا تھا۔ شہر کوڑے کے بنے ہوئے تھے۔ 😆
چاہ بھی روحوں میں نکھار پیدا کرتی ہے اگر انسان سمجھے تو محبت ایسے ہی فاتح اعظم نہیں ہےحیرت اور خوشی ہوتی ہے اچھی طبیعت کے لوگوں سے مل کر اور یہ بھی سوچتی ہوں ایسی طبیعت برقرار رکھنا کٹھن بھی ہے۔اکثر روحوں کو درد نے سنوارا ہوتا ہے!
جرات درد اور کسک بھی روحوں میں نکھا ر کا باعث ہےحیرت اور خوشی ہوتی ہے اچھی طبیعت کے لوگوں سے مل کر اور یہ بھی سوچتی ہوں ایسی طبیعت برقرار رکھنا کٹھن بھی ہے۔اکثر روحوں کو درد نے سنوارا ہوتا ہے!
جو حال حیدر آباد کا ہے، خدا ویسا دشمن کے گھر کا بھی نہ کرے۔خدا لگتی کہوں تو میرے کچھ سٹوڈنٹس جو میری سپروائزر کے بچے ہیں۔۔۔۔دو تین سال قبل کراچی گئے۔ واپسی پر میں نے ان سے پوچھا کہ کیسا رہا سفر؟ کہتے، آپی! حیدرآباد سے کوڑا سٹارٹ ہو جاتا تھا۔ شہر کوڑے کے بنے ہوئے تھے۔ 😆
ثور قرمزی بھی جرات تو رکھتا ہوگا۔ کیا اس کی روح میں بھی چاہ اور تڑپ وغیرہ ہووے گی؟جرات درد اور کسک بھی روحوں میں نکھا ر کا باعث ہے
ٹوٹل خانہ خراب یعنی۔۔۔ مگر کیا ایسی عادت بن گئی ہے عوام کی ہی؟جو حال حیدر آباد کا ہے، خدا ویسا دشمن کے گھر کا بھی نہ کرے۔
پھر تو میٹھے کے ساتھ نمکین اور نمکین کے ساتھ میٹھا کھا لیا کیجئیےفی الحال معدے کا مسئلہ تو نہیں، بس ٹیسٹ بڈز کو نمکین چیزیں زیادہ پسند ہیں۔ میٹھا کھا بھی لوں شوق سے تو پھر اسے نمکین سے نیوٹرلائز کرنا ضروری ہو جاتا ہے!
اچھی بات ہے پرہیز۔ ہم بخار کو بھگانے کے لیے دہی بڑے اور چاٹ کھاتے ہیں۔بہتر ہے کہ میں تو پرہیز ہی کروں دو چار دن، ہلکی پھلکی غذائیں کھا رہا ہوں کہ نزلہ زکام کی وجہ سے معدہ میں بھی گڑبڑ ہے
نا کھائیے گا آپ یہ تو ہم فرمائش پر بنائیں ہیں ماش کی دال پلاؤ اور بھری ہوئی مرچیںوجی کو مرچیں اچھی نہیں لگتیں
ہری ہو لال ہو یا پیلی