سیما علی

لائبریرین
حال کبھی کبھی کام میں تیزی پر بُرا ہوتا ہے پر سپیڈ پر قابو پا لینا ہماری پرانی عادت ہے ؀
منیر نیازی کہتے ہیں ہمیشہ دیر کردیتا ہوں اور ہم جلدی ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-0115.jpg

چائے حاضر ہے
اسٹربری سمودھی میکائیل کے لئے اور چائے اپنے لئے
عاطف بھیا آپکے لئے بھی بنارہی ہوں چائے آجائیے
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

تو بھیا لیمن کیک بھی کھا لیجیے رباب نے بنایا ہے ۔۔۔
 
Top